سمير خان

مدينہ منورہ سے سمير خان کا سلام
ا
لسلام علیکم دوستوں ۔۔۔
میرا نام سمير خان ہے۔۔عمر 25سال ۔۔تعلیم ايف سی ۔میرا تعلق کراچی کلفٹن سے ہے۔۔۔ بلوچ ہوں۔۔ پچھلے تقریباِ گیارہ سال سے سعودي عرب كے شہر مدينہ منورہ میں بمعہ والدین اور بھائیوں کے زیر مقیم ہوں ۔۔
ہونیکوڈ فونٹ کو سرچ کرتے کرتے محفل فورم پر آمد ہوئی۔۔۔
باقی تعارف پھر کبھی ۔انشاءاللہ
وعاوں کا طلبگار
سمیر خان
یوم پیدائش
مارچ 14، 1988 (عمر: 36)
مقام سکونت
مدينہ منورہ
جھنڈا
SaudiArabia
موڈ
Lonely
Gender
Male
Occupation
جامعہ اسلامیہ طیبہ مدينہ منورہ

تمغے

  1. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  2. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top