Recent content by سلمان اشہدی

  1. سلمان اشہدی

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید واثق ہے محفل کے سبھی پیارے احباب بخیر و عافیت ہوں گے میرا نا

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید واثق ہے محفل کے سبھی پیارے احباب بخیر و عافیت ہوں گے میرا نام سلمان اشہدی ہے آبائی شہر ڈھاکہ انڈیا ہے ایک مدت سے پٹنہ قدیم نام عظیم آباد میں رہائش پذیر ہوں ابھی فی الحال انٹر کا طالب علم ہوں
  2. سلمان اشہدی

    تعارف تعارف

    خوش آمدید
  3. سلمان اشہدی

    کتاب

    اس لڑی میں خارجی تبصرہ کرنے کے لیے دست بستہ معذرت چاہوں گا
  4. سلمان اشہدی

    کتاب

    ابھی میرے لئے اردو محفل فورم لکھنؤ کی بھول بھلیاں سے کم نہیں ہے اس فورم پہ کہیں مجھے تبصرہ کا آپشن مل رہا ہے کہیں نہیں یہ کیا لوجک ہے ؟ ماہرین حضرات برائے مہربانی رہنمائی کریں
  5. سلمان اشہدی

    مذکر از عظیم آباد

    مذکر از عظیم آباد
  6. سلمان اشہدی

    جینس : مذکر

    جینس : مذکر
  7. سلمان اشہدی

    کتاب

    الٹ رہی تھیں ہوائیں ورق ورق اس کا لکھی گئی تھی جو مٹی پہ وہ کتاب تھا وہ زینب غوری
Top