تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید واثق ہے محفل کے سبھی پیارے احباب بخیر و عافیت ہوں گے میرا نا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

امید واثق ہے محفل کے سبھی پیارے احباب بخیر و عافیت ہوں گے

میرا نام سلمان اشہدی ہے آبائی شہر ڈھاکہ انڈیا ہے ایک مدت سے پٹنہ قدیم نام عظیم آباد میں رہائش پذیر ہوں ابھی فی الحال انٹر کا طالب علم ہوں
 
مابدولت اس محفل ِ رنگ و بو میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں برادرم سلمان اشہدی۔ اس قلبی خیر مقدم کے بعد مابدولت آپکو اس محفل میں پر لطف لمحات گزارنے کی نوید جاںفزا سناتے ہیں۔:):)
 
ربط
مابدولت احباب محفل سے بالا ربط کو ملاحظہ کرنے کی درخواست کرتے ہیں ، اور اس بارے میں احباب محفل کی ماہرانہ اور قیمتی رائے جاننے کے خواہش مند ہیں۔ کیوں کہ مابدولت کی تشکیل کردہ یہ لڑی زمروں کی تبدیلی کے سبب عزیز محفلین کی نگاہ میں آنے سے رہ گیا ہے!:):)
 
آخری تدوین:
Top