Recent content by سلمان احمد عباسی

  1. س

    وندوز 7 ، 64 بٹ والی میں فینوٹک کی بورڈ کا ادخال؟

    بھائی اس بات تو مجھے بھی معلوم ہے مگر مسئلہ یہ ہے کہ میرے لیپ ٹاپ مین ؤںدوز 7 ہے جو 64 بٹ والی ہے ۔ اس وجہ سے مسئلہ یہ آرہا ہے کہ میرا سسٹم اس کو قبول نہیں کررہا۔کیا کوئی صاحب مجھے ایسے فینوتک کی بورڈ کے انسٹالیشن سیٹ اپ کی طرف رہنمائی کرسکتے ہیں جو 64 بٹ پر چلےآپ حضرات کی کرم نوازی ہوگی مجھ...
  2. س

    وندوز 7 ، 64 بٹ والی میں فینوٹک کی بورڈ کا ادخال؟

    کیا کوی صاحب وندوز 7 ، 64 بٹ والی میں فینوٹک کی بورڈ کے ادخال کھ بارے مین رہنمائی فرما سکتے ہیں؟
  3. س

    ایم ایس ورد میں عربی اسیل چیکر کا استعما ل

    میں‌ فی الحال ایم ایس ورد 2003کا انگلش ورژن استعمال کررہا ہوں‌۔کیا عربک ایڈیشن انسٹال کرنے کے لئے پہلے انگلش ایڈیشن کو ان انسٹال کرنا پڑے گا؟اور دوسری بات یہ کہ عربی 2003ایم ایس ورڈکہاں‌دستیاب ہے۔اگر لنک معلوم ہو تو بتا دیں۔شکریہ
  4. س

    ایم ایس ورد میں عربی اسیل چیکر کا استعما ل

    مین نے ایم ایس ورڈ میںعربی اسپیل چیکر کا اضافہ کرنے کی بہت کوشش کی ہے مگر اب تک اس میں‌ناکام رہا ہوں‌۔کوئی مجھے ایسی لنک بتا سکتا ہے جہاں سے میں‌باسانی ایم ایس ورڈ مین عربی اسپییل چیکر کا اضافہ کرسکوں،بےبیلون ڈکشنری کا مشورہ تو دیا گیا تھا مگر یہ نہین معلوم کہ یہ کہاں‌سے حاآصل کی جاسکتی ہے،برائے...
  5. س

    ایم ایس ورڈ میں‌اردو کا استعمال

    بھائی لوگوں میں‌نے پوچھا تھا کہ اردو اور عربی کی ڈّکشنری کس طرح‌کی جاتی ہیں‌مگر مجھے سب نے ہی اردو کی بتائی ہے اگر کسی کو عربی کی لنک بھی معلوم ہو تو برائے مہربانی ضرور بتائے ۔اللہ اپ لوگوں کو جزائے خیر عطا فرمائے
  6. س

    ہپیلو کیسی ہین اپ

    ہپیلو کیسی ہین اپ
  7. س

    ایم ایس ورڈ میں‌اردو کا استعمال

    کیا ایم ایس ورڈمیں‌اردو اور عربی استعمال کرتے وقت اٹومیٹک سجشن ان کیا جاسکتا ہے جیسا کہ انگریزی میں‌ہوتا کہ جب ہم کوئی جملہ لکھتے ہیں اور اس میں‌کوئی خرابی ہوتی ہے تو مذکورہ لفظ کے نیچے ایک لائن لگ جاتی جس کا مطلب ہوتا ہے کہ یہ لفظ صحیح‌نہیں‌لکھا گیا ہےِِِ
Top