Recent content by سعید احمد صدیقی

  1. سعید احمد صدیقی

    فونٹ القلم اسلامی سمبل فونٹس سیریز

    شاکر بھائی ۔۔ السلام علیکم آپ نے جو رنگا رنگ اردو یونیکوڈ فونٹس کا لنک دیا ہے وہ کام نہیں کر رہاہے ۔۔اسی کے ساتھ ساتھ تاج نستعلیق کا جو پروجکٹ اپ ڈیٹ کا لنک ہے وہ بھی کام نہیں کر رہا ہے ۔۔۔۔۔
  2. سعید احمد صدیقی

    فونٹ القلم اسلامی سمبل فونٹس سیریز

    السلام علیکم ۔۔۔۔ میرے پاس ڈاون لوڈ ہو گیا ہے مگر میں استعمال نہیں کر پارہا ہوں ۔۔۔۔ انٹسال کرنے کرنے کے بعد فوٹوشاپ میں استعمال کرنا چاہ رہا ہوں مگر نہیں ہو رہا ہے ۔۔۔۔ کیا کوئی اسپیشل طرییقہ ہہے یا میں کیا غلطی کر رہا ہوں ؟
  3. سعید احمد صدیقی

    ڈون لوڈ کے گے فونٹ کو کورل ڈرا میں کیسے استعمال کیا جائے

    یہ دعکھیں کورل ڈرا 15 میں ڈایرکٹ اردو لکھائی ۔۔۔
  4. سعید احمد صدیقی

    ڈون لوڈ کے گے فونٹ کو کورل ڈرا میں کیسے استعمال کیا جائے

    کورل ڈرا 15 میں بھی اسی طرح چل رہا ہے ۔ اور ہاں مجھے تو آج تک کورل ڈرا کا مڈل ایسٹرن ورزن کہیں نظر نہیں آیا یہاں پہلی بار پڑھ رہا ہوں ۔ البتہ اڈوبی کے ہیں مڈل ایسٹرن ورزن ۔۔۔۔ اگر کسی بھائی کے پاس ہے تو برائے مہربانی لنک بھیجے ۔۔۔۔۔ شکریہ
  5. سعید احمد صدیقی

    ڈون لوڈ کے گے فونٹ کو کورل ڈرا میں کیسے استعمال کیا جائے

    انپیج 3 پروفیشنل پروگرام میں ہے کی بورڈ کے فولڈر میں اگار نہ ملے تو بتائیں میں ارینج کر دونگا انشاء اللہ
  6. سعید احمد صدیقی

    ڈون لوڈ کے گے فونٹ کو کورل ڈرا میں کیسے استعمال کیا جائے

    نستعلیق کورل ڈرا میں بہت ہی کامیابی سے چل رہا ہے اور کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ہاں البتہ اس کے لئے آپ کو انپیج عربیک فونیٹک کی بورڈ استعمال کرنا ہوگا گو کہ یہ عربیک فونٹیک کی بورڈ کہلا تا ہے مگر اردو بہت ہی عمدگی سے لکھتا ہے ۔ میں کافی دنوں سے استعمال کر رہا ہوں ۔۔۔۔
  7. سعید احمد صدیقی

    علوی نستعلیق فونٹ کا مسئلہ

    سنگترہ کی جگہ """" سنگتره " لکھا جاتا ہے
  8. سعید احمد صدیقی

    علوی نستعلیق فونٹ کا مسئلہ

    علوی نستعلیق فانٹ میں ایک بہت ہی بڑی خرابی یہ ہے کہ اگر سنگترہ لکھو تو اس طرح غلط لکھتا ہے ۔۔۔۔ یا اسکا کوئی حل ہے ؟
Top