Recent content by سرفراز

  1. سرفراز

    کتاب و سنت لائبریری

    کتاب و سنت محترم باذوق صاحب السلام علیکم اردو محفل پر آپ کو اکثر دیکھتے ہیں‌اور اردو کی خدمت کے حوالے سے آپ کی کوششیں‌بہت قابل قدر رہی ہیں اسلامی کتب کے حوالے سے یہ سائٹ‌بھی بہترین ہے
  2. سرفراز

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    جماعت اسلامی کا مستقبل کیا ہو گا جماعت اسلامی کا مستقبل کیا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سعید اختر کا تجزیہ چ پوچھئے تو جماعت کا ایک المیہ یہ بھی ہے کہ اسکے موسس کی عام مسلمانوں سے مایوسی اور بیزاری کا یہ رویہ جماعتی اراکین اور رفیقوں کے مزاج اور طرزِ بودوباش میں بھی پہلے دن سے آج تک نمایاں دکھائی دیتا...
  3. سرفراز

    مشرف کا من پسند فیصلہ

    نواز کی واپسی، سیاسی مستقبل کیا ہوگا؟ از شریف اور شہباز شریف کی سعودی حکومت پر بین الاقوامی عدالت انصاف کے ذریعے مقدمے کے خوف، سعودی حکومت یا مشرف کے ساتھ کسی غیر اعلانیہ ڈیل یا سعودی حکومت کے پاکستان پر دباو کے نتیجے میں پاکستان واپسی سے ملکی سیاست کے کئی نئے انداز سامنے آرہے ہیں۔ نواز اور...
  4. سرفراز

    مشرف کا من پسند فیصلہ

    سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے خلاف تحقیقات ، بیرون ملک جانے پر پابندی انہیں ایک حساس ادارے کے کہنے پر انتخابات میں حصہ لینے اور بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ہے ۔ باخبر ذرائع نے القمر آن لائن کو بتایا کہ حساس ادارے نے شوکت عزیز کے بارے میں ایک جامع رپورٹ مجازحکام کو پیش کرتے ہوئے سٹیل ملز سیکنڈل...
Top