Recent content by سرفرازاحمد

  1. س

    پاکستان مین جعلی پیر، عامل اور ان کا گھناونا کاروبار۔

    اردو فورم میں‌نفسیاتی الجھنوں‌کے حل کے لئے جو تھریڈ شروع کیا گیا اسی حوالے سے پاکستان میں‌جعلی عاملوں‌ اور پیروں کے بارے مٰیں ایک مفصل مزے کی رپورٹ ہے۔ جو کہ ورلڈ نیوز پر شائع ہوئی ہے۔ یہ کئی قسطوں‌پر محیط ہے۔ اس میں‌اعداد و شمار کے ساتھ لکھا گیا ہے کہ میڈیا کا کردار ان کے حوالے سے کتنا...
  2. س

    انٹرویو خاورچودھری (تعارف اور انٹرویو

    خاور صاحب کے بارے میں‌لکھا گیا ہے کہ وہ صفدر ہمدانی صاحب کے ویب سائٹ کے لئے لکھتے ہیں۔ صفدار ہمدانی صاحب کی ذاتی ویب سائٹ پر بھی لکھتے ہیںِ وہ ؟
  3. س

    انٹرویو خاورچودھری (تعارف اور انٹرویو

    خاور صاحب نے واقعی ادب کی بہت خدمت کی ہے۔
  4. س

    آپ کے نفسیاتی مسائل کا حل

    پاکستان میں‌عامل، محبوب آپ کے قدموں‌میں جناب اس سلسلے میں‌ایک مزے کی رپورٹ ہے۔ پاکستان میں‌جعلی عاملوں‌ اور پیروں کے بارے مٰیں ذیل کے لنک مین‌ article.wn.com/view/WNATcc14c2c09ddfe6f217c1a2f27acc0eda/ ?section=Stories&template=cheetah-news-client% 2Fnamespace.txt
  5. س

    وکی

    اگر کوئی صاحب وکی کی phpBB کے ساتھ انٹیگریشن میں‌مدد کر سکتے ہیں تو ہم ان کے شکر گزار ہوں‌گے۔ مزید برآن phpBBکے ذیلی موڈ‌ اور IM Portalکے سلسلے میں‌بھی ہم مدد کے خواستگار ہیں سرفراز احمد
Top