Recent content by سدرہ

  1. س

    فری ہوسٹ پر انسٹالیشن utf8 ایرر

    سنو سنو صاحبان ، قدر دان حاضران محفل میں نے اپنا فورم بنا لیا ہے، کیسے اس کا احوال تو آپ اوپر پڑھ ہی چکے ہوں گے، باقی رہی ایڈریس کی بات تو ابھی یہ ایک سسپنش ہے فورم کو فائنل ٹچ دے دوں پھر بتاؤں گی۔ بہرحال آپ سب احباب کا بہت شکریہ خاص طور پر زکریا اور نبیل بھائی جن کے تعاون کے بغیر تو ایسا...
  2. س

    فری ہوسٹ پر انسٹالیشن utf8 ایرر

    زکریا اور نبیل صاحب اس کا چکر کیا ہے ذرا اس پر بھی روشنی ڈال دیں ۔۔۔ شکریہ Welcome to phpBB 2 Installation Your config file is un-writeable at present. A copy of the config file will be downloaded to your computer when you click the button below. You should upload this file to the same...
  3. س

    فری ہوسٹ پر انسٹالیشن utf8 ایرر

    شکریہ محترم میں فینل کر کے بتاتی ہوں
  4. س

    فری ہوسٹ پر انسٹالیشن utf8 ایرر

    ہو سکتا ہے مگر ueuo.com پر MySQL - 4.1.16 ہی ہے۔
  5. س

    فری ہوسٹ پر انسٹالیشن utf8 ایرر

    زکریا صاحب اس میں MySQL - 4.1.16 ہے اور phpMyAdmin - 2.8.0.2 شو ہو رہا ہے شاید یہ بھی کچھ کام کی چیز ہو
  6. س

    فری ہوسٹ پر انسٹالیشن utf8 ایرر

    محب علوی صاحب یہ سب کہہ کر کیوں شرمندہ کر رہے ہیں مجھے یہ جی میل وغیرہ کوئی اتنی اہم چیزیں تو نہیں ہیں آجکل اس فورم کے بارے میں یہ لکھ کر آپ نے اپنی قابلیت عیاں کر دی ہے کہ ‘ اردو کا فورم سیٹ اپ کرنے کی بھی ہمت نہیں کرسکا حالانکہ مشکل کام نہیں ہے‘ اب میں کیا کہوں۔۔۔۔۔
  7. س

    فری ہوسٹ پر انسٹالیشن utf8 ایرر

    بہت شکریہ زکریا اتنی جلدی ریسپانس کا ویسے مجھے اس کی قطعی امید نہیں تھی بہرحال بہت بہت شکریہ وقت نکالنے کا۔ نبیل صاحب آپ نہ جانے کون سا ای میل سسٹم استعمال کرتے ہیں مگر میں نے جی میل کی آئی ڈی دی تھی تو ایک سکینڈ میں ہی ueuo.com والوں کا میل مجھے مل گیا۔
  8. س

    فری ہوسٹ پر انسٹالیشن utf8 ایرر

    زکریا صاحب ڈیٹا بیس یا یوزر ڈیٹا بیس نیم یا ہوسٹ نیم تو آ ہی ہندسوں میں رہا ہے۔ محب علوی صاحب میں ایف ایس سی کی طالبہ ہوں کمپیوٹر سے ابھی حال ہی واسطہ پڑا ہے اس لئے اس بارے میں میں زیادہ نہیں جانتی بس دو جمع دو چار والا حساب ہی سمجھ آتا ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں بہرحال میں کوشش کروں گی اس فورم...
  9. س

    فری ہوسٹ پر انسٹالیشن utf8 ایرر

    جی میں حکیم صاحب کی طرح ueuo.com پر فورم انسٹال رہی ہوں، میں انسٹال کو فارم پر کر کے سٹارٹ انسٹال بٹن پر کلک کرتی ہوں تو یہ ایرر آ جاتا ہے۔
  10. س

    فری ہوسٹ پر انسٹالیشن utf8 ایرر

    السلام علیکم بہت ہی اچھا فورم ہے یہ اردو کے حوالے سے مجھے تو آج ہی پتہ چلا ہے گوگل سرچ کے ذریعے سے، اتنا اچھا فورم بنانے پر میری طرف سے مبارک باد۔ میں نے یہاں اردو فورم کے بارے میں پڑھا تو سوچا کہ کیوں نا بیوٹی ٹپس اور خانہ داری وغیرہ پر ایک علحیدہ فورم بنایا جائے میں نے کوشش کی مگر یہ error آ...
Top