Recent content by ساگر حیدر عباسی

  1. ساگر حیدر عباسی

    یہ دل تو میرا اور بھی اداس ہو گیا وہ بچھڑا تو زمانہ ناشناس ہو گیا برائے اصلاح

    یہ دل تو میرا اور بھی اداس ہو گیا وہ بچھڑا تو زمانہ ناشناس ہو گیا برائے اصلاح
  2. ساگر حیدر عباسی

    غزل برائے اصلاح

    کیا اسے نظم کہا جا سکتا ہے اس میں تبدیلی کیے بغیر
  3. ساگر حیدر عباسی

    غزل برائے اصلاح

    ایسا نہ کہیں سر میں آپ سے بہت متفق ہوں مگر دل ٹوٹ سا گیا ہے نام نہیں لوں گا مگر لوگ یہاں سے میری شاعری کو چوری کر کے اپنے نام سے پوسٹ کر رہے ہیں
  4. ساگر حیدر عباسی

    غزل برائے اصلاح

    کہا تھا میری پلکوں پر کوئی بھی خاب مت دھرنا تسلی مجھ کو دے دینا مگر تم پیار مت کرنا زمانے کے ہزاروں رنگ چاہے بھر لو دامن میں وفا کے پھول مت چننا وفا کا رنگ مت بھرنا انا پہ بات آتی ہے جدائی جیت جاتی ہے بہت تکلیف دیتا ہے بڑھا کےیوں قدم مڑنا جو خاب اک بار ٹوٹیں اور بکھرجاہیں گر جاناں سنو...
  5. ساگر حیدر عباسی

    شعر برائے اصلاح

    یہ بے حیائی ہے اور کچھ بھی نہیں
  6. ساگر حیدر عباسی

    شعر برائے اصلاح

    میری شاعری کو چوری کر کے لوگ اپنے نام سے پوسٹ کر رہے ہیں
  7. ساگر حیدر عباسی

    شعر برائے اصلاح

    تیری فرقت کے لمحوں میں وہ لمحہ بھی پایا ہے جب ہمیں ہر موڑ پر درد سے چین آیا ہے
  8. ساگر حیدر عباسی

    میری غزل لوٹ آنا کے کچھ اشعار

    ابھی تو ناز کر لو تم زوال آئے تو لوٹ آنا بچھڑ کے مجھ سے ملنے کا خیال آئے تو لوٹ آنا لکھوں گا میں غزل کوئی ہمارے عشق پر جانا ں غزل پڑھتے ہی دل میں گر سوال آئے تو لوٹ آنا مری ناکامِ الفت کی حقیقت جب سمجھ جاؤ ترے دل میں اگر کوئی ملال آئے تو لوٹ آنا ساگرحیدرعباسی
  9. ساگر حیدر عباسی

    حصارِ یاد سے جو ہم نکل گئے ہوتے نئی مسافتوں کی اوڑھ چل گئے ہوتے ترے غموں نے اگر یوں سنبھالہ...

    حصارِ یاد سے جو ہم نکل گئے ہوتے نئی مسافتوں کی اوڑھ چل گئے ہوتے ترے غموں نے اگر یوں سنبھالہ نا ہوتا ترے فراق کی آتش میں جل گئے ہوتے تری فریبِ وفا نے دیا ہنر ایسا مزاج سادہ جو رہتے پگھل گئے ہوتے میری غزل کے کچھ اشعار
  10. ساگر حیدر عباسی

    ساگر حیدر عباسی

    حصارِ یاد سے جو ہم نکل گئے ہوتے نئی مسافتوں کی اوڑھ چل گئے ہوتے ترے غموں نے اگر یوں سنبھالہ نا ہوتا ترے فراق کی آتش میں جل گئے ہوتے تری فریبِ وفا نے دیا ہنر ایسا مزاج سادہ جو رہتے پگھل گئے ہوتے
  11. ساگر حیدر عباسی

    ایسا نہیں ہے سر آپ نے بہت اچھا سمجھایا ہے

    ایسا نہیں ہے سر آپ نے بہت اچھا سمجھایا ہے
  12. ساگر حیدر عباسی

    شکریہ استاد محترم

    شکریہ استاد محترم
  13. ساگر حیدر عباسی

    شعر برائے اصلاح

    شجرسےراکھہواہوںمیںتیریچاہتمیں
  14. ساگر حیدر عباسی

    اردو لفظ اور اردو ٹولز مع استاد آسی ۔۔ ویب پر دستیاب

    الف عین صاحب میں آپ کو دیکھ کر اردو ویب کا ممبر بنا ہوں تاکہ آپ میری کوئی رہنمائی کر سکیں محترم جناب میں اپنی ایک غزل اصلاح کے لیے آپ کو بھیج رہا ہوں ذرا نظرِ ثانی فرما دیجئے گا شکریہ کہا تھا میری پلکوں پر کوئی بھی خاب مت دھرنا تسلی مجھ کو دے دینا مگر تم پیار مت کرنا زمانے کے ہزاروں رنگ چاہے...
  15. ساگر حیدر عباسی

    شعر برائے اصلاح

    فلک سے خاک ہوا ہوں میں تیری چاہت میں پتھر سے راکھ ہوا ہوں میں تیری چاہت میں ساگر حیدر عباسی
Top