شمو مائی بیسٹ فرینڈ
شمو میری دی بیسٹ فرینڈ ہے ،ویسے تو ہم ایک دوسرے کو آمنے سامنے بھی جانتے ہیں مگر ہماری پکی اور مثالی دوستی فیس بک سے ہی شروع ہوئی ہے ۔ہم فیس بک پر ہی ایک دوسرے سے سب شیئر کرتے ہیں ۔شمو کو شادی کے شروع شروع میں کوکنگ بالکل نہیں آتی تھی ،اور شمو بہت لکی تھی کہ اس کے شوہر کو اس...
یہ دوبئی ہے !! ۔۔۔۔ تحریر:سارہ پاکستان
اگر آپ دوبئی پہلی مرتبہ آرہے ہیں اور یہ سوچ رہے ہیں کہ کچھ عربی کے جملے سیکھ لیں تاکہ دوکانداروں سے بات چیت میں آسانی رہے تو آپ غلطی پر ہیں،دوبئی میں انگلش یا اردو بولنے اور سمجھنے والے ہی آپ کو زیادہ نظر آئیں گے،اگر کہیں اتفاق سے کوئی عرب نظر آبھی گیا تو...
انا للہ وانا الیہ راجعون
الله انکے درجات بلند کرے انکی مغفرت کرے اور جنّت میں جگہ عطا فرمائے۔
فہد بھائی اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین
ایک مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے لیکن۔۔۔۔۔!
فیس بک پر دوست اپنے اپنے اکاؤنٹ بند کرنے کا ارادہ کر تے نظر آئے ۔۔کوئی شام تک بند کرنے والا تھا اور کوئی کل صبح کی ڈیڈ لائن دئیے بیٹھا تھا ۔۔۔مگر لمبی جدائی چونکہ برداشت نہیں تھی اس لئے اکاؤنٹ بند کرنے کی مدت بھی چند دنوں ہی کی رکھی گئی ۔۔۔ایسے میں...
بے وقوف
دن بھر کا تھکا ہارا بے وقوف ابھی آکر بیٹھا ہی تھا ،تھکاوٹ کے احساس کو ختم کرنے کے لئے اس نے اپنے سامنے کی کھڑکی کے پٹ کھول لئے ،یہ کھڑکی ایک کیفے میں کھلتی ہے ۔۔۔
کیا دیکھتا ہے کہ ایک عورت آنکھوں میں کاجل بھرا ہوا ۔۔۔کالی زلفیں بکھرائے اندر داخل ہوئی ۔۔اس کے ہمراہ ایک آدمی بھی تھا...