Recent content by ساحر

  1. س

    عجیب الجھن میں مبتلا ہوں ۔پلیز مدد فرمائیں

    میں عرصہ تقریبا دس روز سے عجیب سے چکر میں پڑ گیا ہوں۔میری ایک چھوٹی سی ویب سائٹ ہے جس پر میں روزانہ دس بارہ گھنٹے گزارتا ہوں ، ہوتا کچھ یوں ہے کہ میری طرف سے وہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد 20 یا 25 منٹ کے لئے آف لائن ہوجاتی ہے جبکہ باقی تمام ویب سائٹس کھلتی ہیں۔20 یا 25 منٹ کے بعد خود ہی میری سائٹ آن...
  2. س

    تعارف خوبصورت محفل

    کمال ہو گیا۔۔۔۔کمال ہو گیا ۔۔اتنی آو بھگت آپ سب کا ایک ایک کر کے بہت شکریہ۔۔۔ ایک ہی دفہ سب کا شکریہ ادا کر دیتا ہون اس لئے کہ کہین صفھات زیادہ نہ خرچ ہو جائین ایک صاحب نے تعارف کا پوچھا ہے تو جناب صرف نام کا ساحر ہوں کام سارے بیوقوفوں والے ہیں ہیں ویسے ایک دفع اپنے نام کے چکر میں ہی جادوگری...
  3. س

    کتب / صفحات اسکین کرنا

    اگر آپ فوتو شاپ کو تھوڑا بہت جانتے ہوں تو اپ اس میں اس میں اپنی تصویر یا سکین کئے ہوئے صفحات کا ویٹ انتہائے کم بھی کر سکتے ہیں مسلا اگر آپ کی تصویر یا سکین کئے ہوئے صفحے کا وزن یا ویٹ 1mb یا اس سے بھی زیادہ ہو تو اپ اسے 100 kb سے بھی کم کر سکتے ہیں بلکہ 30 یا 40 kb تک بھی اس کے لئے صرف آپ نے...
  4. س

    تعارف خوبصورت محفل

    گوگل سے سرچ کرتے کرتے یہاں تک آیا ہوں اور اندازی سے استقبالیہ میں پوسٹ کر ریا ہوں اگر یان غلط ہو تو تبدیل کر دین ابھی تھورا لککھنے میں تھوڑی مشکل پیش آ رہی ہے میرے خیال میں دو تین پوسٹ میں سہی لکھ سکتا ہوں اور یہاں زیادہ مشکل محسوس نہیں ہو رہی یہ ضرور ہے کہ یہاں کے جو بھی ایڈمن ہیں یا اس سوفٹ...
Top