Recent content by زیف سید

  1. ز

    ان پیج نستعلیق فانٹ میں جوڑوں کی غلطیاں

    عزیز دوستو میں نے ایک کتاب ان پیج نستعلیق فانٹ میں شائع کروانا چاہتا ہوں (ان پیج 5-3 میں)۔ ایک دوست نے بتایا کہ اس فانٹ میں جوڑوں کی غلطیاں ہیں، اور کئی جگہ لفظ کچھ کے کچھ بن جاتے ہیں۔ کتاب کی پروف ریڈنگ پہلے ہی نوری نستعلیق میں ہو چکی ہے، اور اب اتنا وقت نہیں ہے کہ ان پیج نستعلیق میں از سرِ نو...
  2. ز

    اوکسفرڈ کا طلبہ کے لیے کہانی نویسی کا مقابلہ

    جناب، مقابلے میں کوئی بھی طالبعلم حصہ لے سکتا ہے چاہے اس کا تعلق کسی بھی تعلیمی ادارے سے ہو۔ اوکسفرڈ کا تعلق صرف اتنا ہے کہ وہ اس کا انعقاد کروا رہی ہے، اور بس۔
  3. ز

    اوکسفرڈ کا طلبہ کے لیے کہانی نویسی کا مقابلہ

    مشورہ صائب ہے، اسے ضرور شروع کیا جا سکتا ہے۔ میں اوکسفرڈ والوں سے بات کروں گا، اگر اچھی تعداد میں تحریریں مل گئیں تو انھیں بھی ری کگنیشن مل سکتی ہے۔
  4. ز

    اوکسفرڈ کا طلبہ کے لیے کہانی نویسی کا مقابلہ

    جی تابش صاحب، مقابلہ دنیا کے تمام طلبہ کے لیے ہے جو اردو میں لکھ سکیں :)
  5. ز

    اوکسفرڈ کا طلبہ کے لیے کہانی نویسی کا مقابلہ

    جی عمران صاحب، آپ مضمون دیے بغیر دعویٰ دائر کر دیجیے۔ کس نے روکا ہے؟
  6. ز

    اوکسفرڈ کا طلبہ کے لیے کہانی نویسی کا مقابلہ

    کیا آپ کو اردو زبان سے محبت ہے؟ اوکسفرڈ کے کہانی نویسی کے مقابلے میں حصہ لیجیے۔ کیا آپ مضمون یا کہانی لکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں لیکن ابھی تک آپ کو اپنے جوہر دکھانے کا موقع نہیں ملا؟ یا پھر آپ ایک عرصے سے لکھتے چلے آ رہے ہیں لیکن اپنی تحریر کسی کو دکھا نہیں پائے؟ اب آپ کے پاس موقع ہے کہ آپ...
  7. ز

    میک میں اردو

    بہت شکریہ نبیل صاحب۔ یہ آئی میک 2016 ہے جس میں ہائی سیئیرا او ایس چل رہا ہے۔ لیکن میں نے دوسرے دوستوں کو بھی اسی مسئلے کا شکار دیکھا ہے، جو میک بک استعمال کرتے ہیں۔ ہم ادارے کا پروپرائٹیری کی بورڈ استعمال کرتے ہیں، تو کیا یہ اس کا مسئلہ ہو سکتا ہے؟ یہ کی بورڈ ونڈوز پر بالکل ٹھیک چلتا ہے۔ مزید...
  8. ز

    میک میں اردو

    میک کمپیوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال تو ہو جاتا ہے مگر اس میں حرف ہ ٹوٹ جاتا ہے۔ کیا کوئی ایسا طریقہ یا آن لائن اردو ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے جس میں ٹائپ کرتے وقت ہ نہ ٹوٹے؟ جواب کا پیشگی شکریہ!
  9. ز

    اوکسفرڈ اردو ڈکشنری کا رمضان چیلنج

    اوکسفرڈ اردو ڈکشنری کے رمضان چیلنج میں حصہ لینے کے لیے صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں۔ ازراہِ کرم ماہِ صیام کے دوران کھائے جانے والے اپنے پسندیدہ کھانوں اور مشروبات کے نام لغت میں داخل کر کے اردو کے وسائل میں اضافہ کیجیے۔
  10. ز

    اوکسفرڈ کی اردو سے آن لائن انگلش لغت

    اوکسفرڈ گلوبل لینگویجز (او جی ایل) نے ایک نئی اور بڑی پیش قدمی کے تحت اردو انگریزی لغت آن لائن فراہم کر دی ہے۔ او جی ایل منصوبے میں اردو سمیت دنیا کی 100 ایسی زبانیں شامل کی جا رہی ہیں جن کی ڈیجیٹل نمائندگی کم ہے۔ ان زبانوں کے لیے پہلی مرتبہ بڑی مقدار میں معیاری لغوی علم کو منظم انداز میں تشکیل...
  11. ز

    مہوش صاحبہ، آکسفرڈ والے آن لائن اردو انگلش ڈکشنری لانچ کرنا چاہتے ہیں، اگر آپ اس کام میں مدد کر...

    مہوش صاحبہ، آکسفرڈ والے آن لائن اردو انگلش ڈکشنری لانچ کرنا چاہتے ہیں، اگر آپ اس کام میں مدد کر سکیں تو بہت عنایت ہو گی۔ اگر آپ چاہیں تو میں آپ کو ان کے فورم پر انوائٹ کر سکتا ہوں۔
  12. ز

    اسد بھائی، آپ کا فون نمبر درکار ہے۔ آن لائن اردو انگلش ڈکشنری کے بارے کچھ ڈسکس کرنا ہے۔ شکریہ

    اسد بھائی، آپ کا فون نمبر درکار ہے۔ آن لائن اردو انگلش ڈکشنری کے بارے کچھ ڈسکس کرنا ہے۔ شکریہ
  13. ز

    آئی او ایس نائن میں اردو نستعلیق

    اپیل کے نئے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس نائن میں اردو نستعلیق کی سپورٹ شامل کر دی گئی ہے، جو نہایت خوش آئند خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور سکرین شاٹس: https://medium.com/@mmudassir/thank-you-for-listening-tim-cook-f833c9b9bd54
  14. ز

    راشد صاحب، مجھے قیدِ یاغستان کی سخت ضرورت پڑ گئی ہے۔ یہ کتاب کیسے مل سکتی ہے؟ ازراہِ کرم اپنا...

    راشد صاحب، مجھے قیدِ یاغستان کی سخت ضرورت پڑ گئی ہے۔ یہ کتاب کیسے مل سکتی ہے؟ ازراہِ کرم اپنا فون نمبر عنایت فرمائیے۔ میرا نمبر ہے 03005092217
  15. ز

    فلیش کلک 2000 سے فلیش تک کا سفر

    حذف کر دیں۔ شکریہ
Top