Recent content by زہیر عبّاس

  1. زہیر عبّاس

    تبصرہ کتب اڑن طشتری - اردو سائنس فکشن ناول

    بہت شکریہ جناب! فضلی سنز تو آفس سے زیادہ دور نہیں۔
  2. زہیر عبّاس

    تبصرہ کتب اڑن طشتری - اردو سائنس فکشن ناول

    بہت شکریہ جناب! مجھے یہ کتاب چاہئے تھی۔ راشد اشرف صاحب سے رابطہ کرکے پبلشر کا نام معلوم کرتا ہوں۔ جی اردو محفل کے ذریعہ رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ بہت شکریہ جناب!
  3. زہیر عبّاس

    تبصرہ کتب اڑن طشتری - اردو سائنس فکشن ناول

    مطلع کرنے کے لئے بہت شکریہ! یہ کتاب پاکستان میں اگر کہیں سے مل سکے تو ضرور مطلع کیجئے گا. اس کے لئے بھی بہت بہت شکریہ!
  4. زہیر عبّاس

    عمران خان کی اب تک کی کامیابیاں

    قرض کے استعمال میں کرپشن کہاں اور کیسے ہوئی؟
  5. زہیر عبّاس

    عمران خان کی اب تک کی کامیابیاں

    یہ قرض کہاں پر استعمال ہوا؟
  6. زہیر عبّاس

    عمران خان کی اب تک کی کامیابیاں

    کیا پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے؟ انڈیا یا چین یا بنگلہ دیش میں کرپشن نہیں ہے؟
  7. زہیر عبّاس

    عمران خان کی اب تک کی کامیابیاں

    لوگوں کو کاروبار کرنے دے اور کم از کم صنعت کاروں کو بلا وجہ تنگ نہ کرے۔
  8. زہیر عبّاس

    کیا اردو ویبسائیٹ پر گوگل ایڈز لگاتا ہے ؟ کیا اردو ویبسائیٹ رینک کرنا آسان ہے ؟

    ہوجاتا ہے لیکن ویب سائٹ کا مواد یعنی کنٹینٹ اصل ہونا چاہئے ۔
  9. زہیر عبّاس

    اُردو کی تلاش میں ۔۔۔

    آپ کےخیال میں اسے کیا کہنا چاہیے؟
  10. زہیر عبّاس

    کتاب برقیانے کے طریقے

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں کام کرتا ہے اگر ڈاؤنلوڈ نہیں ہورہا تو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کیجئے
  11. زہیر عبّاس

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    رہنمائی کے لئے بہت بہت شکریہ !
  12. زہیر عبّاس

    کتاب برقیانے کے طریقے

    چاچو ٹائپنگ ہیلپر بیٹا ڈاؤن لوڈ ربط
Top