Recent content by زویا شیخ شاعرہ

  1. زویا شیخ شاعرہ

    غزل

    ربا کیوں وہ گھڑی نہیں آئی یعنی وہ شخص میں اور تنہائی تیری میری بتا بنے کیسے میں ہوں غم تو خوشی کا سودائی اس نے پوچھے تھے ہجر کے معنی میں اسے چھوڑ کر چلی آئی جب بھی باپو نے پوچھا کیسی ہو لب پہ جھوٹی ہنسی میں لے آئی تیرے انگنا میں کل جو اڑتی تھی. میں وہ چڑیا نہیں رہی بھائی میں ہوں تتلی بہت ہی...
  2. زویا شیخ شاعرہ

    تری تصویر دھندھلی دکھ رہی ہے مری آنکھوں میں آنسو بھر گےء ہیں

    تری تصویر دھندھلی دکھ رہی ہے مری آنکھوں میں آنسو بھر گےء ہیں
Top