Recent content by زندہ

  1. ز

    ایک بھولی بھٹکی غزل

    بڑی خوشی ہوئی جی آپ سے مل کے جی میں بھی ایک بہت موٹا اور بہت بڑا شاعر ہوں:eek: لیکن میں کسی پہ اظہا ر نہیں کرتا میرا ایک شعر میرے بارے میں ہی ہے عاقل آتی ہے مجھے اور نا ہی شاعری آتی ہے پر کیا کروں شعر کہنے کی عادت بھی نہیں جاتی ہے آداب عرض خدامات ہے:grin:
  2. ز

    ایک بھولی بھٹکی غزل

    واہ جی واہ سبحان اللہ کیا خوب صورت غزل کہی مزا آگیا پڑھ کر اور علم عروض کی ٹانگ توڑے بغیر کوئی شاعر نہیں بن سکتا بغیر مشقت کوئی شاعر نہیں بنا ہزار الٹی غزلیں کہیں تب ایک شعر ہوا آداب عرض خدامات ہے :eek:
  3. ز

    اے شب فراق

    کچھ یاد گار شہر ستم گر ہی لے چلیں آئے ہیں تیرے گھر میں تو ریفری جریٹر ہی چلیں یوں کس طرح کٹے کا کڑی دھوپ میں سفر چوری کی کوئی لینڈ کروزر ہی لے چلیں اس شہر بے چراغ میں جائے گی تو کہاں آ اے گلی کی مرغی تجھے گھر ہی لے چلیں آداب عرض خدمت ہے:eek: وسلام
  4. ز

    اکبر الہ آبادی کا انوکھا شعر جسے پڑھ کر میں اچھل گیا

    السلام علیکم جناب میرے پاس ایک چھوٹی سی کتاب ہے جس کا نام ہہے دیوان اکبر فرحت صبا نام کے کوئی انسان اس کے مرتب کرنے والے ہیں اور خیام پبلیشر اردو بازار لاہور سے یہ کتاب چھپی ہے اس کے صحفہ نمبر ایک سو تین کے اوپر اکبر کی طرف ایک عجیب ساشعر منسوب کیا گیا ہے میں تو اس کو پڑھ کر اچھل گیا کہ بھائی...
  5. ز

    بابا غالب کی غزل خدا راہ مجھے سمجھائیں

    مجھے خدائے سخن بابا شاعری مزرا نوشتہ اسداللہ خان غالب کی غزلیں بہت اچھی لگتی ہیں لیکن میں کیا کروں میرا زہہن ہی اتنا اچھا ہے مجھے اس کی کوئی سمجھ ہی نہیں آتی اب میں ایسا کروں گا کہ میں ادھر غالب کی غزلیں جو مجھے پسند ہیں ارسال کروں گا اور آپ لوگ اس کی تشریح کرکے مجھے بتائیں گے ٹھیک ہے نا تو پیش...
Top