Recent content by زر تشت کنفیوشش

  1. ز

    فیض ہم دیکھیں گے

    جی بالکل بجا فرما یا.. اصل میں ص سے ہے , " صفہ " یا "صفا " س نہیں یہ ص سے ہے محترم.. انکو اصحاب صفہ کہا جاتا تھا, اور یہ لوگ جن میں غالباحضرت ابو ہریرہ رضی اللہ بھی تھے. ہمیشہ مسجد بنوی میں بنے ایک چبوترے پہ بیٹھے رہتے, اور علم, وحی کے احکامات کو زیر بحث لاتے
Top