تمام اراکین کا دل و جان سے شکریہ۔ امید ہے کہ آپ سب کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا اور میرے علم میں اضافہ ہوگا۔ آمین۔
: برادر کریم ابن سعید صاحب، شکریہ میں نے آپ کے بتائے ہوئے طریقہ کے عین مطابق تبدیلیاں کر لی ہیں۔
: برادر کریم شمشاد صاحب، میں جدّہ میں رہتا ہوں اور جی، میں اپنے والدین کے ساتھ رہتا ہوں۔
السلام علیکم
محترم اراکین!
چھپتے چھپاتے، سنتے سناتے اور دیکھتے دکھاتے آج ہم بھی آپ مایاناز ہستیوں کی شاندار، مہکتی محفل کا حصّہ بن گے ہیں۔ ظاہر سی بات ہے کہ انسان کسی نہ کسی انمول چیز کی تلاش میں ہی بھٹکتا رہتا ہے، موقع کی نزاکت کو سمحھتے ہوئے میں اپنا تعارف مختصر ہی کروں گا لہاذا گھبرانے کی آپ...