Recent content by ریحان رومی

  1. ریحان رومی

    جانو جرمن

    ہماری یادوں میں بھی یہ ڈرامہ ابھی تک تازہ ہے بلکہ جب بچپن کے کچھ دوست مل بیٹھیں اور باتیں شروع ہو جائیں تو اس جانو جرمن کا ذکر کسی نہ کسی صورت بیچ میں آ ہی جاتا ہے، کیونکہ ہم نے اس وقت ایک دوست کا نام ہی جانو جرمن رکھ دیا تھا خدا جانے اب وہ کہاں ہوگا۔
  2. ریحان رومی

    گڈری کا لعل

    یہ ویڈیو تو واقعی پرانی ہے میں نے شاید ایک سال پہلے بھی کہیں دیکھی تھی، بہر حال کمال کا گلا پایا ہے باباجی نے، شکریہ شیئر کرنے کا۔
Top