Recent content by ریحانہ احمد

  1. ر

    اتنا سوچ لینا تم

    اتنا سوچ لینا تم ۔۔۔۔۔ ریحانہ احمد جاناں محبت جب کبھی کرنا تو اتنا سوچ لینا تم جسے بھی چاہتےہو تم سدا عزت اسے دینا وگرنہ چند لمحوں میں محبت چھوڑ جاتی ہے صدائیں عمر بھر بھی دو وہ مڑ کر نہیں تکتی بھلا کیوں ایسا ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟ کہ مردے آنکھیں رکھتے ہیں مگر کھولا نہیں...
  2. ر

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    نارسائی اگر اپنی تقدیر تھی تیری الفت تو اپنی ھی تدبیر تھی کس کو شکوہ ہے گر شوق کے سلسلے ہجر کی قتل گاہوں سے سب جا ملے
  3. ر

    یاد۔۔۔۔۔فیض احمد فیض

  4. ر

    ہار، جیت

    اپنی ایک نظم پیژ کر رہی ہوں ، آپ کی آرا کا انتظار رہے گا ہار،جیت کسی بیدرد لمحے میں کہا تھااُس نے یہ مجھ سے مجھے تم سے محبت ہے محبت ہے بڑی طاقت محبت جیت جائے گی زمانہ ہار جائے گا میری خاموشی اس کو پھر نہ اک پل بھی گوارا تھی لگا پھر پوچھنے مجھ سے نہیں تم کو یقین ہے کیا؟ کہو تو...
Top