Recent content by رياض حسين

  1. رياض حسين

    القلم جوہر نستعلیق ریلیز

    تمام احباب سے گزارش ہے کہ جناب شاکر القادری کی عملی حوصلہ افزائی کیلئے اس فونٹ کی زیادہ سے زیادہ کاپیاں فروخت کرانے میں حتی المقدور مدد فرمائیں ۔ قادری صاحب نے اس کا انتہائی کم ہدیہ ہے جو ان کی محنت و عرق ریزی کے مقابلے میں ایسے ہی جیسے اونٹ کے منہ میں زیرہ۔ بہرحال اس کا اصل اجر تو قادر مطلق ہی...
  2. رياض حسين

    انڈیزائن اسباق قسط دوم (اردو لغت کی تنصیب اور استعمال)

    جی بہت شکریہ فائل ایکسٹریکٹ کر کے ایڈوب فولڈر بنا کہ ان زپ شدہ مواد اس میں پیسٹ کر کے سی ڈرائیو میں کاپی کر کے وہاں سے ایگزکیوٹ کیا تھا بحمد اللہ کام ہو گیا ہے
  3. رياض حسين

    انڈیزائن اسباق قسط دوم (اردو لغت کی تنصیب اور استعمال)

    جی فائلیں کاپی نہیں ہوتیں۔ اس میں زیرو فائلز کاپی کا مسیج آتا ہے
  4. رياض حسين

    انڈیزائن اسباق قسط دوم (اردو لغت کی تنصیب اور استعمال)

    جناب جاسم صاحب! السلام علیکم! اردو زبان کی فائلز ڈاؤنلوڈ تو کر لی ہیں مگر انسٹال ہونے کو نہیں آ رہیں۔ سب تو ماہر نہیں ہیں کوئی آسان اور سمجھ میں آنے والا طریقہ عنایت فرما دیں تو آسانی ہو جائے
  5. رياض حسين

    منظر ٹائپ سیٹنگ ٹول ریلیز

    جی بہت شکریہ آپ کے نمونے میں ’’علی نستعلیق‘‘ فونٹ نظر آ رہا ہے۔ کیا اس پلگ ان میں علی نستعلیق موجود ہے اور اسی پانچ ہزار کی خریداری میں شامل ہے؟
  6. رياض حسين

    منظر ٹائپ سیٹنگ ٹول ریلیز

    جناب اسے خریدنے کا طریقہ بھی بتا دیں۔ یعنی یہ کہ ہم مذکورہ لینک پر پیسے جمع کرا دیں تو کیا ڈاؤنلوڈ لینک دیں گے؟
  7. رياض حسين

    القلم قرآن پبلشر فونٹ کے خالق؟

    کیا کوئی دوست بتا سکتا ہے کہ القلم قرآن پبلشر کے فونٹ کون صاحب ہیں اور ان سے کیسے رابطہ کیا جا سکتا ہے؟
  8. رياض حسين

    القلم قرآن پبلشر فونٹ میں آیت کی تصحیح

    دوستو! السلام علیکم! میں قرآنی متن لکھنے کیلئے القلم قرآن پبلشر فونٹ استعمال کرتا ہوں جس کا ٹائپ شدہ نسخہ بھی میں نے اردو محفل ہی سے کافی سال پہلے ڈاؤنلوڈ کیا تھا۔ اب کام کے دوران دیکھا کہ اس میں سورہ آل عمران کی آیت نمبر ۶۴ میں لفظ (بعضنا بعضا) کی جگہ (بعضا بعضا ) لکھا ہے کیا کوئی دوست اس کی...
  9. رياض حسين

    ان ڈيزائن ميں اردو

    یہ سافٹ ویئر کیسے اور کہاں سے ملے گا؟
  10. رياض حسين

    ان ڈيزائن ميں اردو

    محترم دوستوۙ ميں انڈیزائن ورژن 13 یا 14 میں اردو زبان کیسے لکھ سکتا ہوں وہ بھی اس تصویر کے مطابق جو عارف كريم كى اسباق قسط دوم کے شروع میں لگائی ہے
  11. رياض حسين

    انڈیزائن اسباق قسط دوم (اردو لغت کی تنصیب اور استعمال)

    جناب عارف کریم صاحب! السلام علیکم! میں آپ کے دئیے ہوئے طریقے کے مطابق بیٹ فائل کو کئی مرتبہ انسٹال کر بیٹھا ہوں مگر پروگرام میں اردو لینگویج شو نہیں ہوتی ۔ میں نے یہ کام انڈیزائن کے 13 اور 14 دونوں ورژنوں پر کیا ہے۔ کیا آپ اس مشکل کا کوئی حل بتا سکتے ہیں
  12. رياض حسين

    القلم قرآن مجید فونٹ کے کچھ مسائل

    اردو محفل کے تمام شرکا کو سلام میں اکثر عربی کام القلم قرآن مجید فونٹ میں کرتا ہوں۔ البتہ میرا زیادہ ترکام ان پیج 3 میں ہوتا ہے۔ وہاں پر سب سے بڑا مسئلہ اس فونٹ اور نوری نستعلیق فونٹ کی الائنمنٹ کا ہے۔ کیا اس فونٹ کے خالق یا کوئی اور ساتھی اس سلسلے میں کچھ مدد کر سکتے ہیں؟
  13. رياض حسين

    القلم قرآن فونٹ میں تبدیلی

    تمام احباب کو السلام علیکم کیا القلم قرآن فونٹ کے خالق یا کوئی اور بھائی القلم قرآن فونٹ میں لکھا جانے والا بڑا نون چھوٹا کر سکتے ہیں۔ اصل میں اس فونٹ میں شامل ’’نون‘‘ انتہائی لمبا اور بڑا ہے۔ اگر ممکن ہے تو برائے مہربانی مدد فرمائیں
  14. رياض حسين

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    متلاشی صاحب! السلام علیکم! کیا آپ نے مہر نسخ فونٹ دیکھا ہے؟ یہ کہاں سے اور کیسے مل سکتا ہے؟
Top