Recent content by رفعت

  1. ر

    اصولِ شاعری کے حوالے سے چند سوال۔۔۔؟

    بحث تو جناب، چلی بہت خوب۔۔۔ اب چاہت یہ ہے،یوں کہیے گزارش یہ ہے کہ کوئی شاعری کے اصول بتاتی؛ کتاب کی تلاش ہے۔۔۔ کہاں سے ملے گی؟ کوئی لنک؟ کوئی پتہ؟ مشکور فرمائیے۔
  2. ر

    اخباری اشتہارات والا یہ فونٹ کہاں سے ملے گا؟؟؟

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101522052&Issue=NP_LHE&Date=20120514
  3. ر

    اخباری اشتہارات والا یہ فونٹ کہاں سے ملے گا؟؟؟

    اخبارات میں یہ فونٹ اکثر استعمال ہوتا ہے۔۔۔ بہت تلاش کے باوجود مجھے یہ فونٹ انٹر نیٹ پر نہیں ملا۔۔۔ اب آپ حضرات و خواتین سے گزارش ہے کہ اگر اس کا ’’نام، چیز، جگہ، جانور‘‘ معلوم ہو تو ناچیز کے علم میں ضرور لائیے۔ شکریہ
Top