Recent content by رفعت شاہین

  1. رفعت شاہین

    افغانی گانے کا اردو ترجمہ چاہیے۔

    محترم اگر ترجمہ ایسا ہے کہ یہاں نہیں شیئر کیا جا سکتا تو رہنے دیجئے۔ شکریہ
  2. رفعت شاہین

    افغانی گانے کا اردو ترجمہ چاہیے۔

    وہ کسی نے کچھ ایسا ہی کہا ہے کہ تم مجھے مشورہ تو دیتے ہو تم میرا ساتھ کیوں نہیں دیتے ایسا ہی کچھ یہاں حساب ہے میں نے تو نیا نیا داخلہ لیا ہے یہاں تو پتہ بھی نہیں کسی کا۔ کون فارسی دان یا کس کا کیسا مزاج۔ آپ لوگ مشورے دینے بجائے خود ہی پوچھ دیں تو نوازش ہوگی۔
  3. رفعت شاہین

    افغانی گانے کا اردو ترجمہ چاہیے۔

    ای کاش با تو ھیچ مقابل نمیشدم
Top