Recent content by رانا راشد

  1. رانا راشد

    طیبہ لفظ کا صحیح وزن کیا ہے؟

    بہت بہت شکریہ دوستو۔ سلامت رہیں
  2. رانا راشد

    طیبہ لفظ کا صحیح وزن کیا ہے؟

    اس شعر میں طیبہ لفظ ٹھیک باندھا گیا ہے؟ بحر: فاعلاتن مفاعلن فعلن خاکِ طیبہ تو اِک طرف راشد اس زمیں کی ہوا بھی شافی ہے
  3. رانا راشد

    طیبہ لفظ کا صحیح وزن کیا ہے؟

    طیبہ کے تلفظ میں ے لین ، زبر ب پر ھے۔ ے لین کا کیا مطلب؟
  4. رانا راشد

    طیبہ لفظ کا صحیح وزن کیا ہے؟

    السلام علیکم! طیبہ کا وزن فاعلن ہے یا فعلن؟ لغت میں فاعلن ہے۔ لیکن ہر جگہ اِس کو باندھا فعلن میں جاتا ہے۔ رہنمائی فرما دیں۔
  5. رانا راشد

    نعت شریف۔تقریباِِ دو سال قبل کہی تھی، رہنمائی کا انتظار رہے گا

    السلام علیکم! طیبہ کا وزن فاعلن ہے یا فعلن؟ لغت میں فاعلن ہے۔ لیکن ہر جگہ اِس کو باندھا فعلن میں جاتا ہے۔ رہنمائی فرما دیں۔
  6. رانا راشد

    قطعہ برائے اصلاح

    شعوری سے میرا مطلب منطقی تھا یہاں
  7. رانا راشد

    قطعہ برائے اصلاح

    شکریہ جناب
  8. رانا راشد

    کڑی فول

    بہت خوب
  9. رانا راشد

    قطعہ برائے اصلاح

    ہے محبت مگر ادھوری ہے یعنی باقی ابھی شعوری ہے میرے جذبات بھاڑ میں جائیں تیری عزت مجھے ضروری ہے
Top