تیسری دنیا کے ممالک میں سیاست میں اخلاقیات صرف مخالف کیلئے ہوتی ہے۔ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے دوسروں کے ووٹ کی بے حرمتی کرتے ہیں سندھ ہاؤس میریٹ ہوٹل کی طرح
جو اپنے لئے حلال سمجھتے ہیں اسے دوسروں کیلئے حرام سمجھتے ہیں
تحریک انصاف کی حکومت ہے اسلئے جیت گئی، پیپلزپارٹی بھی آزادکشمیر الیکشن جیتی تھی لیکن جنرل الیکشن میں بہت مارپڑی تھی انہیں ۔پتہ تو جنرل الیکشن میں چلے گا
پاکستان میں مانگنے کے رجحان کو بھکاریوں سے زیادہ ہمارے سیاستدانوں نے فروغ دیا۔یہی وجہ ہے کہ ہم قرض بھی لیتے ہیں تو وہ بھی بھیک کی صورت میں ہمیں ملتا ہے۔
لاک ڈاؤن کے دوران اگر چاہیں تو بہت سے کام نپٹائے جاسکتے ہیں جیسے کوئی آئی ٹی سے وابستہ ہے تو نئے ڈویلپمنٹ ٹول سیکھ لے، کوئی انفارمیشن والی ویب سائٹ بنالے جس سے آمدن ممکن ہو۔۔
لاک ڈاؤن کے دوران بیوی کے ساتھ ہاتھ بٹائیں اور مزیدار کھانے پکانے سیکھیں ۔
فارغ بیٹھنے سے صرف لڑائی جھگڑے اور مسائل ہیں۔
ڈپریشن سے نجات کا واحد حل یہی ہے کہ اپنے اندر سے حرض اور لالچ ختم کیا جائے اور قناعت پسندی اختیار کی جائے
ہمارے اندر کا لالچ، بلاوجہ کی پریشانیاں پالنا، مذہب سے دوری ڈپریشن کا نتیجہ ہے
جہانگیرترین کو بھی نااہل کیا گیا تھا لیکن اس نے نہیں کہا کہ مجھے کیوں نکالا
غیرقانونی جائیدادیں سامنے آنے کے بعد اسے شرم سے ہی کہیں چھپ جانا چاہئے تھا اور شکل نہیں دکھانی چاہئے تھی
بہت شکریہ
آج کل مارکیٹ میں مکس کریموں کی بھرمار ہے۔ مختلف کریمیں مکس کرکے ایک کریم بنادی جاتی ہے جو سراسر چہرے پر ظلم ہے ۔ چہرے کچھ عرصہ کیلئے تو صاف ہوجاتا ہے لیکن آہستہ آہستہ چہرے پر کالے دھبے پڑجاتے ہیں