Recent content by راشداحمد

  1. راشداحمد

    اردو نستعلیق فونٹ

    تابش بھائی ذرا مزید وضاحت فرمادیں کہ اردو ٹائپسیٹنگ کہاں موجود ہے؟ نوٹو نستعلیق سے کیا مراد ہے؟ ایپل نے گزشتہ سال انہی دنوں میں آئی او ایس بیٹا ورژن میں نستعلیق فونٹ متعارف کروایا تھا پھر اصل سے نکال دیا
  2. راشداحمد

    اردو نستعلیق فونٹ

    شکریہ محترم
  3. راشداحمد

    مگر یہ کیفیت اپنی رقم نہیں ہے کہیں

    مگر یہ کیفیت اپنی رقم نہیں ہے کہیں
  4. راشداحمد

    اردو نستعلیق فونٹ

    گزارش ہے کہ جیساکہ آپ لوگوں کے علم میں ہے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مشہور کمپنیاں مثلاً ایپل،گوگل اور مائیکروسوفٹ وغیرہ اپنے gadgets کے default fonts میں نستعلیق اردوفونٹ کے بجائے نسخ اردو فونٹ دے رہے ہیں جو کہ اردو کا اصل فونٹ نہیں ہے۔ہمیں ایک لائحہ عمل کے ذریعہ گاہے بگاہے مسلسل ان...
Top