السلام علیکم۔
میں راسخ شاہد ، کشمیر، انڈیا سے ۔ میں اردو محفل کو لمبے عرصے سے معلومات حاصل کرنے کے لیے استعمال کرتا آیا ہوں۔۔
میں ایک باروی جماعت کا طالب علم ہوں۔ میں غزلیں rekhta.org ، اور .Urdu literature.org پہ پبلش ہوئی ہیں ۔۔ مجھے امید ہے کہ اردو محفل میں مجھے سراہا بھی جائے گا اور میری...
کیا ملے آج غمِ یار کے مارے ہوئے لوگ؟
کیسے ہیں! عشق کے بازار کے مارے ہوئے لوگ؟
غم نہ تھا عشق میں گر جان بھی جاتی ، لیکن
ہم رہے عشق میں انکار کے مارے ہوئے لوگ
ہم سے دنیا کے مسائل کی خبر مت پوچھو
ہم تو ہیں عالمِ اسرار کے مارے ہوئے لوگ
دردِ دل ان سے نہ پوچھو ، نہ سمجھ آئے گا
جو نہ ہیں یار نہ...