Recent content by راحیل فاروق

  1. راحیل فاروق

    ہوں مگر بے‌نشان ہوں میں بھی

    ہوں مگر بے‌نشان ہوں میں بھی اے زمین آسمان ہوں میں بھی اپنے اندر جہان ہوں میں بھی ارے سن داستان ہوں میں بھی کس قدر بے‌زبان ہوں میں بھی کیا ترا رازدان ہوں میں بھی لغزشوں کا ہیں آپ بھی سامان بندہ‌پرور جوان ہوں میں بھی ہار جاتا ہوں مانتا نہیں ہار سنگ‌دل سخت‌جان ہوں میں بھی تیرے بن تیرے ساتھ...
  2. راحیل فاروق

    سلیم احمد مشرق ہار گیا۔۔۔۔۔۔۔۔سلیم احمد

    بھائی، کیوں شرمندہ کرتے ہیں؟ میں کون سا ارسطو ہوں؟ :):):) بھیا، کبھی غور فرمایا کہ یہ فیصلہ کون کرتا ہے کہ استدلال کو پرکھنے کا یہ نظام درست ہے یا نہیں؟ یعنی منطق یہ فیصلہ تو کرتی ہے کہ فلاں دلیل درست ہے اور فلاں غلط۔ مگر منطق کے اصول کون طے کرتا ہے؟ ظاہر ہے کہ بشر اور اس کی عقل۔ اب ہے یوں کہ...
  3. راحیل فاروق

    سلیم احمد مشرق ہار گیا۔۔۔۔۔۔۔۔سلیم احمد

    کیا آپ بھی یہ سادہ سا نکتہ نہیں سمجھ سکتیں کہ فاتح مفتوح سے ہمیشہ تعصب برتتا آیا ہے؟ جہاں تک مسلمان فلسفیوں کے مغربی تواریخ میں تذکرے کا ذکر ہے تو وہ ظاہر ہے جب آئیں گے ہسپانیہ اور ترکیہ ہی سے آئیں گے۔ مشرقی فلسفے کی الگ سے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں ان میں مسلمانوں سے وہی تعصب برتا گیا ہے جو برتا...
  4. راحیل فاروق

    سلیم احمد مشرق ہار گیا۔۔۔۔۔۔۔۔سلیم احمد

    مجھے حیریت ہے۔ آپ ہندوستانی مٹی کی پیداوار ہو کر اگر یہ خیال رکھتی ہیں تو سمجھ لینا چاہیے کہ مشرق واقعی ہار گیا ہے۔ اتنی بری طرح کہ اس کی اولاد اپنے اجداد کو نہیں پہچانتی۔ مسلمانوں کو چھوڑیے کہ ان بےچاروں کا حوالہ انھی کے مار ہائے آستین گوارا نہیں کرتے، خود قدیم ہندوستان سے پاننی، پنگل اور...
  5. راحیل فاروق

    سلیم احمد مشرق ہار گیا۔۔۔۔۔۔۔۔سلیم احمد

    آپ کے اس ارشاد پہ ایک پرانی بحث یاد آ گئی۔ :) Clash between East and West (---???): Philosophy Forums
  6. راحیل فاروق

    پکوڑے

    شام کو بازار نکلتے ہیں، پکوڑے۔ محفل میں جھانکتے ہیں، پکوڑے۔ واٹس‌ایپ کھولتے ہیں، پکوڑے۔ کچھ کھانے کو جی چاہتا ہے تو پکوڑے۔ آئینہ دیکھتے ہیں تو ایک پکوڑا وہاں بھی ہے۔ مار ڈالا ان پکوڑوں نے، الٰہی!
  7. راحیل فاروق

    پکوڑے

    بھئی، ہم پکوڑے کھائیں نہ کھائیں قسم سے یہ پکوڑے کھا گئے ہم کو!
  8. راحیل فاروق

    لو جی۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ دہی کا فارمولا نہ ہو؟

    لو جی۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ دہی کا فارمولا نہ ہو؟
  9. راحیل فاروق

    دماغ کا دہی بنانا فن ہے یا سائنس؟

    دماغ کا دہی بنانا فن ہے یا سائنس؟
  10. راحیل فاروق

    " ہوں"

    واللہ، یہی ڈر تھا مجھے۔ بالکل یہی!
  11. راحیل فاروق

    " ہوں"

    معمولی بات کو اتنے دل‌چسپ انداز سے کہنے کا کچھ ڈھنگ تو ہمیں بھی سکھا دیجیے۔
  12. راحیل فاروق

    ایف ایم ریڈیو کے تماشے۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    یہ ہمارے آج کے ادب کا المیہ ہے۔ ایف‌ایم تو صرف نقل کر رہا ہے۔ برا ہو مغرب میں ایلیٹ جیسے ناقدین کا اور ہمارے ہاں غالبؔ کے شارحین کا کہ عمدہ خیالات کی سب سے بڑی پہچان مغلق اور ناقابلِ فہم ہونا طے پا گئی ہے۔ سادہ اور سریع‌الفہم مگر گہری باتوں اور محاورے کی قدر کے قیمتی زمانے لد گئے۔ ریڈیو کے پورے...
  13. راحیل فاروق

    الحمدللہ۔ ہم دوست "کھوتے" نہیں!

    الحمدللہ۔ ہم دوست "کھوتے" نہیں!
  14. راحیل فاروق

    فرصت کا وقت کیسے گزارا جائے؟

    ان سب چیزوں کو تو ہم مصروفیت شمار کرتے ہیں، بھیا۔ کمال ہے!
  15. راحیل فاروق

    ہم کہاں قسمت آزمانے جائیں / تو ہی جب خنجر‌آزما نہ ہوا

    ہم کہاں قسمت آزمانے جائیں / تو ہی جب خنجر‌آزما نہ ہوا
Top