Recent content by راحیل حسین

  1. ر

    وی بی اور ایک کنٹرول SWF.ocx

    جی ہاں بالکل ۔۔ آپ نے درست فرمایا۔ دنیاوی علوم کو بھی دین کے فائدے کے لیے حاصل کر سکتے ھیں۔ میں اپنی بات واپس لیتا ھوں
  2. ر

    وی بی اور ایک کنٹرول SWF.ocx

    میرے بھائی اسلام علیہکم آپکی تعلیم کتنی ھے ، کیا کام کرتے ھیں وی بی کا شوق کب سے ھوا اور اس پر کام کرنے کی کوئی خاص وجہ ؟ میرے خیال میں دین کے علاوہ تمام علوم کو دنیاوی فائدے کے لیے حاصل کرنا چاھئے ۔ ورنہ دین کا علم حاصل کرنا سب سے بہتر ھے۔ آپ اگر مجھے ان باتوں کا جواب دیں تو شاید...
  3. ر

    ایک مدد

    اسلام علیہکم جناب علامائے اہلسنت و علامائے اہل تشیع نیز تمام مذاھب یعنی حنفی ، مالکی ، ہنبلی ، اور شافعی علاماء کا اس بات پر قطعی اتفاق ہے کہ یزید ایک ملعون ھے جس کے ہاتھ نواسہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے خون سے رنگے ھوئے ھیں۔ اگر آپ کو اس بات پر اختلاف ھے تو علامہ طاہر القادری...
  4. ر

    امام حسین(رضي اللہ عنہ) کی کرامات (رسالہ

    کون کہتا ھے کہ پانی کو ترستے تھے حسین(رضی اللہ تعالی عنہ) ان کے ھونٹوں، کو ترستا،تھا، پیاسا پانی
  5. ر

    آؤ ہنسیں

    ضبط صاحب کے نام سے ایک شعر یاد آرہا ھے کہ عرض کیا ھے تو نے میری بے تابی ھی دیکھی ھے اب میرا ضبط بھی دیکھ اتنا خاموش رہوں گا کہ چلا اٹھے گا تو۔۔
  6. ر

    وی بی اور ایک کنٹرول SWF.ocx

    میرے بھائی اسلام علیہکم آپکا بہت شکریہ لیکن آجکل زمانہ dot net کا چل رھا ھے میں امید کرتا ھوں کہ آپ اس پرضرور کام کر رہے ھونگے
  7. ر

    آؤ ہنسیں

    اسلامُ علیکم جناب یہ کوئی لطیفہ تو نہیں لیکن شاید پڑھ کر آپ کو مزا ضرور آئے گا دراصل میرے ایک دوست ھیں یہاں دبئی جنھوں نے یہ واقعہ بیان کیا اور میں اس مزاح پر بہت لطف اندوز ھوا اصل میں‌ ان کا تعلق ہندوستان میں لکھنؤ سے ھے، اور ان کے بھی ایک دوست ھیں‌ محلے کے جو علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی سے...
  8. ر

    وی بی اور ایک کنٹرول SWF.ocx

    اسلام علیہکم میرے بھائی آپ ایک کام کریں کہ اس ویب سائٹ پر جائیں Tutorial For ActiveX امید ھے کہ اس میں موجود مواد آپ کے لیے بہت مددگار ھوگا۔ دعا کا طالب ۔ راحیل حسین
Top