Recent content by راحت زیب

  1. راحت زیب

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    فرقان بھائی اس کا مطلب تو یہ ہے کہ آپ امیتابھ بچن سے بھی ملتے ہیں کیونکہ راحت کاظمی کو ' پاکستانی امیتابھ ' بھی کہا جاتا تھا ۔ ٹھیک کہا نا میں نے ۔۔۔۔۔؟
  2. راحت زیب

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    ظہیر بھائی ، کیا آپ راحت کاظمی کو جانتے ہیں ؟ اگر ہاں تو کیسے ؟ کیا آپ نے ان کی فلمیں یا ڈرامے دیکھے ہیں ؟
  3. راحت زیب

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    عثمان بھائی آپ کا یہ سوال ظاہر کررہا ہے کہ آپ ٹنڈ بلکہ ٹنڈمنڈ ہیں ، اس لیے ہماری اس خوش فہمی کو دور کرنے کے لیے فورا" بالوں سے بھرے ہوئے اپنے سر کی ایک حالیہ تصویر محفلین کی نذر کیجیے ۔ شکریہ !
  4. راحت زیب

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    فارغ البال ہونے کے باوجود کتنی خوبصورت لگ رہی ہے یہ خاتون !
  5. راحت زیب

    مختلف لہجات کے بارے میں معلومات اکٹھی کریں

    واڑے نبیل بائی جان ۔۔ کیا ٹوپک بتایا اے ڑے ۔ اپن کو تو کسم کدا کا اس ٹوپک کا بہوت شونک اے ۔ ( کراچی کے مکرانی لہجے کی اردو )
  6. راحت زیب

    مبارکباد مابدولت ہوئے ایک ہزاری

    میری طرف سے بھی مبارک باد قبول فرمائیے قبلہ محمد امین صدیق صاحب ۔:):)
  7. راحت زیب

    نوجوانوں کی خودکشی !

    بعض کم ہمت نوجوان بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کرتے ہیں۔ حالانکہ خودکشی ان لوگوں کو کرنی چاہئیے جو بے روزگاری کے خاتمے پر توجہ نہیں دیتے ۔
  8. راحت زیب

    آج کی تصویر

    جی ہاں یاز بھائی بندے نے بھی آج دوسروں کی دیکھا دیکھی آج ان مابدولت صاحب کی طرح کا ایک فقرہ چست کیا اور آپ کی بات سے یہ ظاہر ہوگیا کہ میں اپنی اس کوشش میں کامیاب ہوا ہوں۔
  9. راحت زیب

    آج کی تصویر

    جڑواں پنکھے !
  10. راحت زیب

    آج کی تصویر

    نیم برہنہ اطفال سازوآہنگ کا نظارۂ پرلطف اپنی جلو میں مابدولت کے لیے دلچسپی کا عنصر سموئے ہوئے ہے ۔:):)
  11. راحت زیب

    آج کی تصویر

    تابش بھائی ، اس تصویر کو دیکھ کر ایک بات کا اضافہ میں بھی کرتا چلوں کہ عام طور پر فیس بک پر کسی پوسٹ کو لائک کرنے مقصد یہ بھی باور کرانا ہوتا ہے کہ میں نے آپ کی یہ پوسٹ دیکھ لی ہے ۔ چاہے وہ پوسٹ پسند آئی ہو یا نا آئی ہو ۔
  12. راحت زیب

    آج کی تصویر

    اتنے منافع کمانے والے میڈیا کے مالک کا منہ جب یوں لٹک سکتا ہے تو میں اپنے منہ کی شکایت کیوں کروں جو بچوں کے نئے تعلیمی سال کے اخراجات کا پتا چلنے کے بعد لٹک گیا تھا ۔
  13. راحت زیب

    آج کی تصویر

    واقعی چوہدری صاحب ، یہ چوک تو ہوگئی مجھ سے ۔ معذرت ۔
  14. راحت زیب

    آج کی تصویر

    کہیں یہ صاحب پشتو فلموں کے مشہور اداکار بدرمنیر کے بیٹے تو نہیں ۔ ذرا غور کریں شکل کافی ملتی ہے ۔
  15. راحت زیب

    آج کی تصویر

    واقعی جناب ۔ بہت خوبصورت تصاویر ہیں ۔
Top