Recent content by راجہ شاہزیب شاکر

  1. راجہ شاہزیب شاکر

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا و احسن الجزاء
  2. راجہ شاہزیب شاکر

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    عربی میں ایک محاورہ موجود ہے "القلیل کالمعدوم" یعنی تھوڑی مقدار ایسے ہی ہے جیسے وہ سرے سے موجود ہی نہیں۔۔ آپ خود فرما رہے ہیں بعض مولویوں نے۔۔۔ بعض کی حرکتوں کا جواب پورا طبقہ دے یہ کہاں کا قانون ہے جج صاحب۔۔۔ گناہ ایک بیٹا کرے اور سزا پورا خاندان بھگتے۔۔۔۔ ؟؟؟
  3. راجہ شاہزیب شاکر

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    مذہب پہنچنے کے اسباب کو رد کرنا بھی تو شاید مذہب کو ہی رد کرنا ہوگا نہ حضور_والہ
  4. راجہ شاہزیب شاکر

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    ان حضرت سے پوچھئے کہ جو کلمہ یہ پڑھتے ہوں گے مجھے پوری امید ہے کہ پڑھتے ہوں گے کیا وہ کلمہ ڈائریکٹ جبریل علیہ السلام نے ان تک پہنچایا ہے؟؟یا ان ملا حضرات کے طفیل ہی ان روایات کی ذرا وضاحت فرما دیں تو مہربانی ہوگی حضور والہ۔۔۔ میرے خیال سے مولوی دیں کے ٹھیکیدار تو نہیں لیکن چوکیدار ضرور ہوتے ہیں۔۔
  5. راجہ شاہزیب شاکر

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    :) ان حضرت سے پوچھئے کہ جو کلمہ یہ پڑھتے ہوں گے مجھے پوری امید ہے کہ پڑھتے ہوں گے کیا وہ کلمہ ڈائریکٹ جبریل علیہ السلام نے ان تک پہنچایا ہے؟؟یا ان ملا حضرات کے طفیل ہی ان تک پہنچا ہے جن کی یہ تعریفوں کے پل باندھ رہے ہیں
  6. راجہ شاہزیب شاکر

    شام ہی سے بجھا سا رہتا ہے۔۔۔ دل ہوا ہے چراغ مفلس کا۔۔ (میر تقی میر )

    شام ہی سے بجھا سا رہتا ہے۔۔۔ دل ہوا ہے چراغ مفلس کا۔۔ (میر تقی میر )
  7. راجہ شاہزیب شاکر

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    میں دوسرے ضلع میں ہوں۔۔ جسکا اشارہ میں پہلے جواب میں دے چکا ہوں کہ : اپنے یعنی میرے خود کے علاقہ غیر میں ہونے کے باعث ۔۔
  8. راجہ شاہزیب شاکر

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    والدہ کو۔۔۔ اپنے علاقہ غیر میں ہونے کے سبب
Top