#خدا_سے_تعلق
بندے اور رب کا تعلق بڑے راز کی بات ہے اس بھید کو پانا نا ممکن ہے ۔ہر شخص کا خدا سے تعلق جدا نوعیت کا ہوتا ہے ۔ اس میں گناہگار یا نیک، کافر یا مسلم کی کوئی تخصیص نہیں ۔ کچھ لوگ ضدی قسم کے ہوتے ہیں اپنی ضد پر اڑے رہتے ہیں اور خدا ان کی طلب کے مطابق ان کو عطا کرتا رہتا ہے ۔ کچھ لوگوں...
ان سب سے ملکر خوشی ہوگی۔:bashful:
نہ جناب مجھے شاعر نہیں بننا میرے ایک استاد نے کہا تھا کہ ذیشان میاں بے کار شاعری کرنے سے اچھا ہے کہ اچھی شاعری کو پڑھ لیا جائے :cowboy1:
سر
میڈم نادرا کے پاس شائد انٹر میڈیٹ درج ہو ۔
پرانی بات ہو گئی اب تو ٹھیک سے یاد بھی نہیں:act-up:
فیلڈ میری برقیات ہے
مطلب برقی رو کے راستوں کو ہموار کرنا ہمارا کام ہے:cute:
تا کہ ساڈی جان چھڈے تے اگے لنگھ جاوے :biggrin: