Recent content by ذیشان سکندر

  1. ذیشان سکندر

    اردو میں کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟

    لگتا ہے ان کا بیچنے کا ارادہ ہی نہیں۔ اتنی قیمت تو کوئی بڑا ادارہ ہی دے سکتا، اور وہ بھی کوئی سرکاری ادارہ جن کامشغلہ ہی قوم کے پیسے کو اڑانا ہوتا ہے۔
  2. ذیشان سکندر

    Nuance Dragon NaturallySpeaking

    اس پہ کافی محنت کرناپڑتی ہےتب جاکےکچھ اچھارزلٹ ملتاہے
  3. ذیشان سکندر

    زرداری کون ہے بھئی ؟‌؟‌؟‌

    ابلیس عدالت میں یہ ثابت کرنے گیا کہ وہ کائنات میں سب سے گھٹیا، ظالم، اور کمینہ ہے مگر عدالت نے اسکا یہ دعوی ماننے سے انکار کر دیا ناکام ہوکر وہ عدالت سے باہر نکلا اور لوگوں سے پوچھا "یہ زرداری کون ہے بھئی"
  4. ذیشان سکندر

    اردو میں کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟

    آج بہت دنوں‌بعد اس فورم میں آنا ہوا۔ کیااردو "اوسی آر" پہ کچھ پیشرفت ہو ئی؟
  5. ذیشان سکندر

    اردو میں کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟

    یہ لوگ بھی OCR پر کچھ کام کر رہے ہیں، دیکھیے http://groups.yahoo.com/group/urdu_computing/message/1330
  6. ذیشان سکندر

    اردو میں کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟

    اس کیلیے آپ امیجنگ کے ایکسرٹس سے رابطہ کریں۔ سوفٹ ویر تو بہت ہیں لیکن میں‌ نے کبھی ٹرائی نہیں‌کیے۔
  7. ذیشان سکندر

    اردو میں کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟

    نیچے دیے ہوئے لنک پہ جائیں، یہاں‌ پر دونوںسوفٹ ویرز ‌کیلیے ڈاؤنلوڈ لنکس آپ کو مل جائیں‌ گے۔ انسٹال کر کے چیک کر لیں۔ http://www.majidonline.com/forum/showthread.php?p=554934
  8. ذیشان سکندر

    اردو میں کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟

    دوستو "ریڈ آئی آر آئی ایس" میں‌ عربی اور فارسی دونوں‌کی سپورٹ ہے۔ اس کے علاوہ ایک مکمل فارسی او سی آر بھی ہے "وجہہ شناس"۔ میں نے یہ دونوں‌اردو کیلیے ٹرائی کیے تو دونوں نے تقریباً تمام حروف کو شناخت کیا۔ میرے خیال میں تو صرف اردو لغت ان میں‌ انسٹال کرنے کی ضرورت ہے اور یہ کام سوفٹ ویر انجینیرز...
  9. ذیشان سکندر

    آؤ ہنسیں

    تین غیر حاضر دماغ پروفیسر ریلوے سٹیشن پر کھڑے باتیں کر رہے تھے۔ وہ باتوں میں ایسے محو تھے کہ گاڑی آنے کی خبر تک نہ ہوئی۔ چند منٹ بعد جب گاڑی نے وسل دی تو وہ چونک گئے اور گھبرا کر ایک ڈبے کی طرف دوڑے۔ دو تو کسی طرح چڑھنے میں کامیاب ہو کئے لیکن تیسرے صاحب نہ چڑھ سکے۔ ایک قلی نے کہا "کوئی بات نہیں...
  10. ذیشان سکندر

    آؤ ہنسیں

    پپو : " وہ جو ہمارے ہمسائے تھے ناں، وہ پتلے سے دھان پان سے، وہ ٹنکی میں گر گئے۔" گڈو : " وہ کیسے؟" پپو : " وہ کسی نے پنکھے کا رُخ ان کی طرف کر دیا تھا۔"
  11. ذیشان سکندر

    آؤ ہنسیں

    ایک فوجی افسر نے اپنے ماتحتوں کی دعوت کی اور حوش ہوکر کہنے لگا; جوانو آج کھانے پر اس طرح ٹوٹ پڑو جس طرح دشمن پر ٹوٹ پڑتے ہو ایک سکھ جوان جلدی جلدی کھانا اپنی جیبوں میں ٹھونسنے لگا- افسر نے دیکھا اور غصے سے پوچھا؛ اوئے یہ کیا کر رہے ہو؟ جوان بولا؛ جناب جتنے مارنے تھے مار ڈالے باقی قیدی بنا...
  12. ذیشان سکندر

    آؤ ہنسیں

    ايك چھوٹے جہاز كا انجن دوران پرواز خراب ہو گيا۔ اس ميں پائلٹ سميت تين انگريز اور ايك حبشي بيٹھا تھا۔ پائلٹ نے كہا: دوستو جہاز ميں صرف تين پيراشوٹ ہيں ايك فرد كو پيراشوٹ كے بغير چھلانگ لگانا ہو گي۔ ميں اس طرح كرتا ہوں كہ ايك موضوع كے متعلق تين افراد سے سوال پوچھتا ہوں جس كا جواب غلط ہو گا اسے...
Top