Recent content by ذیشان ابن حیدر

  1. ذ

    حضرات با مقابلہ خواتین

    اخبارِ جہاں سے اٹھایا ہوگا۔
  2. ذ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز

    متھیوز ٹیم کو بھی لے کر چل رہے ہیں اور اسکور کو بھی اچھا خاصا دھکا لگا رہے ہیں۔ تقریباََ ساڑھے تین کا رن ریٹ ہے سری لنکا کا۔
  3. ذ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز

    سری لنکا چائے کے وقفے تک 167 اسکور 8 آؤٹ۔
  4. ذ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز

    دراصل میں میچ دیکھ نہیں رہا۔ بس میتھیوز کا سٹکرائیک دیکھ کر اندازہ لگایا تھا۔
  5. ذ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز

    کوئی فائدہ نہیں۔ ٹیگ کی اطلاع تو ملتی نہیں۔
  6. ذ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز

    میتھیوز نے تو ٹیسٹ کرکٹ کو بھی ون ڈے بنا دیا ہے۔ آخری 10 اوورز میں 47 رنز۔ میتھیوز کے 53 بالز پہ 54 اسکور۔
  7. ذ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز

    پہلے دیکھا تھا تو 50 پہ کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا تھا۔ مجھے تو غصہ آ رہا تھا کہ اِنہوں نے نئی گیند اور پچ میں نمی اور گھاس کا فائدہ نہیں اٹھا یا۔ مجھے لگ رہا تھا کہ سری لنکا اچھا خاصا اسکور کر جائے گا۔ لیکن یہ کیا ہوا سری لنکن ٹیم کو؟
  8. ذ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    اصل کرکٹ تو ٹیسٹ کرکٹ ہی ہے لیکن ایک روزہ اور ٹی 20 کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ اور رہی بات ہٹلر کی تو میں نے تو سنا ہے کہ جب ہٹلر کو پتاچلا کہ میچ بے نتیجہ رہا ہے تو اس نے جرمنی کے تمام کھلاڑیوں کو ایک قطار میں کھڑا کیا اور گولی مار دی۔
  9. ذ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    ٹیسٹ کرکٹ ہی تو اصل کرکٹ ہے۔ یہ ون ڈے اور ٹی 20 تو بعد کی پیداوار ہے۔
  10. ذ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    حفیظ ابھی تک آؤٹ نہیں ہوئے اور 27 دسمبر کو یہاں ہی سے شروع کریں گے۔
  11. ذ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    بس چھ رنز رہ گئے ہیں۔ اسی اوور میں پورے ہو جائیں گے۔
Top