Recent content by ذکاارحمٰن ماہر

  1. ذکاارحمٰن ماہر

    غزل براہ اصلاح : یاں کوئی میرا گرویدہ نہ تھا

    جناب آپ نے بہت خوبصورتی سے جائزہ لیا ہے. میں یہاں نیا ہوں اگر آپ کے پاس وقت ہوا تو میں بھی ضرور آپ سے اصلاح کروائوں گا!!!!
  2. ذکاارحمٰن ماہر

    تعارف اس فورم کا مقصد!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ۔ میں بھی یہاں نیا ہوں، اردو ادب سے بہت محبت کرتا ہوں، جب گوگل پر یہ ویب سائٹ ملی تو دل کو نہایت خوشی ہوئی. امید ہے یہاں سب کے ساتھ خوشگوار وقت گزرے گا.
Top