ذکاارحمٰن ماہر

میرا نام ذکاارحمٰن اور تخلص ماہر ہے۔ میں ایک شاعر ہوں، میں نے شاعری کا آغاز گیارویں جماعت سے کیا۔۔ بہرحال میری گرفت اردو ادب پہ اتنی مضبوط نہیں ہے جتنی کہ انگریزی ادب پہ۔ مجھے اردو اور انگلش شاعری پڑھنے کا بہت شوق ہے۔ میں ابھی بھی تعلیم حاصل کر رہا ہوں۔ میری زندگی ہمیشہ سے ہی حادثات اور گھریلو مسائل کا شکار رہی ہے۔ میں کون ہوں؟ یہ میرے لیے ہمشہ سے مشکل سوال رہا ہے میں جذباتی ہوں جلدی کسی پہ بھی یقین کر لیتا ہوں اور بہت رحم دل ہوں مگر کبھی کبھار تیش میں آ جاتا ہوں۔
یوم پیدائش
جنوری 16، 2002 (عمر: 22)
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Wasted
Gender
Male
Occupation
بالبِ علم

تمغے

  1. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top