Recent content by دھرار

  1. د

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    اگر اس سافٹ ویئر پر کوئی پیشرفت ہوتی ھے تو مجھ جیسے شخص کے لئے بہت آسانی ھو جائے گی جو کئی معاملات میں اپنے خیالات کا اظہار تو کرنا چاہتے ھیں مگر اردو لکھنے میں الجھن کی وجہ سے کترا جاتے ھیں۔ اپنی حد تک تو میں اس بات کی کوشش ضرور کروں گا کہ چھوٹے موٹے جملے لکھنے کی حد تک کوشش کرتا رھوں تاکہ میری...
  2. د

    تعارف شروع رب کے نام سے جس کے قبضے میں میری جان ھے

    آپ سب حضرات کی محبت کا بہت بہت شکریہ۔ مختصر تعارف کچھ یوں ھے کہ پیدائش ڈھاکہ، بچپن اور نوجوانی کراچی اور پچھلے بیس سال سے امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے کے قریب مقیم ھوں۔پیشہ چھوٹا سا کاروبار۔ پڑھنے کا شوق اور علم سے رغبت بچپن سے ھی ھے۔ زیادہ جھکاؤ مذھب، تاریخ اور سائنس کی طرف ھے۔ اردو ٹائپ کرنے...
  3. د

    تعارف شروع رب کے نام سے جس کے قبضے میں میری جان ھے

    دھرار میرا خاندانی نام ھے اور میں امریکہ کے شھر لاس انجلس کے قریب رھایش پزیر ھوں۔ اردو میں لکھنا میرے لیئے بہت مشکل ھے مگر کوشش کرتا رہوں گا کہ اپنی آراء دیتا رھوں
Top