افسوس، ماضی سے جوڑنے والی ایک اور چیز چلی جائے گی۔ بڑے عرصے سے خیال تھا کہ محفل کو سکریپ کر کے ایک ڈیٹابیس بنا لی جائے جس کی بنیاد پر اردو لسانیات پر کئی طرح کی تحقیق ہو سکتی ہے۔ اگرچہ ایسا کام چند سال پہلے ہو چکا ہے( سی کیو پی ویب لنکاسٹر یونیورسٹی کے اس پورٹل پر اردو ویب کارپس موجود ہے جو یہیں...