Recent content by خرم علی

  1. خرم علی

    سالن میں نمک کم کرنے کا طریقہ

    سالن میں نمک کم کرنے کا طریقہ کچا آلو لیکر ہنڈیا میں گھمانے کے بعد دس منٹ کے بعد آلو ہنڈیا سے نکال لیں آلو تمام نمک جذب کرے گا۔ کچا آلو لیکر ہنڈیا میں گھمانے کے بعد دس منٹ کے بعد آلو ہنڈیا سے نکال لیں آلو تمام نمک جذب کرے گا۔ میرا بلگ: صحت انلائن
  2. خرم علی

    سبز دھنیے کے حیران کن فوائد

    ممبئی (نیوزڈیسک ) دنیا بھر میں عموماً اور برصغیر پاک و ہند میں خصوصاً دھنیا کچن کا لازمی حصہ ہے۔ یہ کسی بھی ڈش کے ذائقہ میں صرف اضافہ نہیں کرتا بلکہ انتہائی اشتہا انگیز مہک بھی رکھتا ہے۔ دھنیا کے بارے میں جتنا لوگ سوچتے ہیں، اس کے فوائد ان کی سوچ سے کہیں زیادہ ہیں، یہاں ہم آپ کو دھنیا کے چند...
  3. خرم علی

    لونگ سے تیار کردہ کامیاب ماؤتھ واش

    لونگ سے تیار کردہ کامیاب ماؤتھ واش ماؤتھ واش اکثر آسان اور کارآمد ہوتے ہیں بالخصوص ایسی حالت میں جب کہ برش اور مسواک موجود نہ ہو تو ایسی حالت میں سادہ پانی (اگر نیم گرم ہو تو بہتر ہے) اس میں تھوڑا سا نمک اور دو تین لونگ (باریک پسے ہوئے) ملا دئیے جائیں تو منہ کے اندر لعاب کا سیلان بڑھ جاتا ہے...
  4. خرم علی

    امرود میٹھے کرنے کیلئے----

    امرود میٹھے کرنے کیلئے جو امرود میٹھے پھل نہ دے اس کی جڑ کے پاس زمین کھود کر پرانا گڑ کوٹ کر ڈال دیں۔ پھول آنے سے پہلے یہ ٹوٹکہ آزمائیں۔ کچھ لوگ بکرے کی قربانی کرتے ہوئے خون بھی امرود کی جڑ میں ڈالتے ہیں۔ ہر سال تھوڑا ساگ گڑ ڈالنے سے پھل میں مٹھاس آتی ہے- میری ویب سائٹ دیکھنے کے لیے کلک کریں...
  5. خرم علی

    کلونجی اور روغن کلونجی کےفوائد:-----

    حافظہ کو بہترین بنانے کیلئے نہار منہ ایک چٹکی کلونجی (کم از کم گیارہ دانے) روزانہ کھائیں۔ اسے پیس کر کھانا زیادہ بہتر ہے۔ کلونجی معدے کومضبوط کرتی ہے۔ کلونجی جسم کے کسی بھی حصے میں واقع رکاوٹ سُدّے کو دور کرتی ہے۔ تبخیری مادے کو باہر نکالتی ہے حضور نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے ’’کلونجی ہر بیماری کا...
Top