السلام علیکم ۔۔۔۔۔ چغتائی پبلک لائبریری (ڈیجیٹل) پرکئی ایسی نایاب کتابیں ہیں جو اور جگہ دستیاب نہیں،اس سے کتاب کس طرح ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے؟
ویب سائٹ کا لنک یہ ہے :
http://www.chughtailibrary.com/digital_library/index.php
محمد عمر ، MindRoasterMirs
محبت اندھی ہوتی ہے، عقیدت اندھتی ہوتی ہے۔۔۔اس قسم کی باتیں تو بہت سنی تھی آج پتا چلا کہ عناد بھی اندھا ہوتا ہے۔ بحث کا حصہ نہیں بننا چاہتا کہ نہ اس کے لیے وقت ہے اور نہ وسائل، فقط اس قدر کہوں گا کہ بلاتحقیق وتفتیش کسی کی طرف کوئی بات منسوب کر دینا یا منسوب کی گئی بات پر یقین کر کے تمسخر کرنا عقل...
جی! اب بہت بہتر ہو گیا ہے الفاظ کا سائز بھی مناسب ہے لیکن اسپیس کا مسئلہ بدستور موجود ہے۔ دراصل آپ لائن اسپیس اس طرح آٹو پر رکھ کر چیک کرتے ہیں:
اس طرح الفاظ کی ہائٹ جتنی بھی ہوتی ہے ورڈ اس کے مطابق اسپیس بڑھا کر پوری ہائٹ ظاہر کرتا ہے۔ اس صورت میں چند الفاظ لکھ کر کورل و فوٹو شاپ وغیرہ میں...
واہ! کیا خوب فرمایا ہے میرے اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ تعالیٰ نے:
تيرے تو وَصف عيب تناہي سے ہيں بَري
حيراں ہُوں ميرے شاہ ميں کيا کيا کہوں تجھے
------------حدائق بخشش-------------
رب اغفر لی
”اغفر“ پر ”ل“ نہیں آئے گا۔
ہمارے پیارے آقا کریم ﷺ کی شان میں کسی نے کیا خوب کہا ہے:
ترے جود و کرم کا کوئی اندازہ کرے کیونکر
ترا اک اک گدا فیض و سخاوت میں ہے حاتم سا
-------------ذوق نعت-----------
جی! اب قدرے بہتر ہے لیکن اب جمیل نوری سے بھی چھوٹا دکھائی دے رہا ہے:
یہاں پہلی لائن جمیل نوری نستعلیق اور دوسری سعد نستعلیق میں ہے۔
کہیں اکتا ہی نہ جائیں کہ بار بار جمیل نوری نستعلیق کا ہی حوالہ دئیے جا رہا ہوں دراصل جمیل نوری نستعلیق اور علوی نستعلیق میری معلومات کے مطابق اردو کتب کی ٹائپنگ...
اوہ! تو یہ بات ہے، دراصل ہمارے ایک دوست ہے جو ذاتی استعمال کے لیے فونٹس میں کچھ تبدیلیاں کرتے رہتے ہیں۔ جمیل نوری نستعلیق میں حروف پر اعراب درست طور پر ظاہر نہیں ہو رہے تھے تو انہوں نے اس پر بھی کام کیا تھا جس کے بعد اعراب کافی حد تک بہتر ہو گئے تھے۔ اگر آپ نے ایسا نہیں کیا تو پھر یہ بھی انہی کا...
اوہ! سائز سے میری مراد میموری کے اعتبار سے سائز نہ تھی بلکہ استعمال میں الفاظ کا سائز دکھائی پڑنا تھا جیسا کہ اوپر کی تصویر میں دو مختلف فونٹس میں ایک ہی عبارت تحریر کی گئی ہیں، دونوں کا سائز بھی ایک رکھا گیا ہے لیکن ایک عبارت دوسری کی نسبت بڑی دکھائی دے رہی ہے۔
ورڈ 2010 میں بھی آٹو ایڈجسٹمنٹ...
ماشاء اللہ عزوجل!
پڑھتے ہوئے آنکھیں پُرنم ہو گئیں۔
اللہ عزوجل ہمیں اس بد بلا سے محفوظ رکھے۔ امین بجاہ النبی الکریمﷺ
ریاضت کے یہی دن ہیں بڑھاپے میں کہاں ہمت
جو کرنا ہے ابھی کر لے ابھی نوری جواں تم ہو