Recent content by خبیب احمد خالد

  1. خ

    آن لان کلام اقبال

    بھائی اگر مجھے ایک دوست اور کہیں گے تو میں ضرور حذف کردوگا۔ بے شک بزرگوں کی عزت کرنی چاہیے لیکن اگر بزرگ شاباش دینے کی بجاے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. خ

    آن لان کلام اقبال

    السلام علیکم! علامہ اقبال کے کلام کا کچھ حصہ آن لائن پیش کیا جارہا ہے ۔امید ہے آپ تبصرہ ضرور فرمائیں گے۔ اگر اردو پڑھنے میں مسئلہ ہو تو ضرور بتائیں۔ www.thekps.com/kiqbal www.thekps.com
  3. خ

    کلام اقبال سافٹ ویر

    محترم بھائی ڈون لوڈ کرنے کا شکریہ۔ اصل میں اس میں ابھی بہتری کی گنجائیش موجود ہے اس لئے اگر استعمال کرنے والے کوئی تبصرے کرنا چاہیے تو وہ فورم پر کر سکیں گے۔ اس لئے ایسا کیا ہے آپ کا خیال ہے؟
  4. خ

    کلام اقبال سافٹ ویر

    بھائی غلطی بتانے کا شکریہ ۔ میں اب دوبارہ ٹھیک کرنے کی کوشش کی ہے چیک کر لیں
  5. خ

    کلام اقبال سافٹ ویر

    محترم بھائی لنک کو دوبارہ چیک کریں میں نے اب ڈیٹ کر دیا ہے۔ ویسے حسن ظن رکھنا چاہئے تھا آپ کو۔ کوئی اور غلطی ہو تو وہ بھی ضرور لکھیے
  6. خ

    کلام اقبال سافٹ ویر

    السلام علیکم! خبیب کلام اقبال سافٹ ویر میں نے علامہ اقبال کا کلام سافٹ ویر کی شکل میں پیش کرنے کا ارادہ کیا تھا۔لیکن کچھ مشکلات کی وجہ سے ایسا نہ ہو سکا۔ اب بھی چار سال کی انفرادی کوشش سے یونیکوڈ میں پیش ہے۔ اس کوآپ مندرجہ ذیل لنک سے ڈون لوڈ کر سکتے ہیں۔ فری رجسٹریشن ضروری ہے۔ جہاں پر سافٹ...
Top