خانم

میرا نام علینہ خانم آفریدی ہے ، اور میں لاہور کی رہنے والی ہوں ، ایک خاتون خانہ ہوں اور ساتھ ساتھ انٹرنیٹ پر تھوڑا بہت فاریکس ٹریڈنگ سے وابستہ ہوں ۔فیس بُک پر کافی ٹائم سپینڈ کرتی ہوں اور میرا پسندیدہ ترین موضوع فرقہ وارانہ تقابل ہے مذید تاریخ اور فلسفہ میرے پسندیدہ مضامین ہیں ، آکسفورڈ سے سیاسیات میں ماسٹرز کرنے کے بعد ابراہیمی ادیان پر بھی ہیتھروپ سے ماسٹرز کیا ہوا ہے ، میرا تعلق ایک کٹر اثناعشری شیعہ خاندان سے تھا مگر پچھلے تین سال سے میں ایک خالص اہل سُنّت والجماعت زہنیت اختیار کر چُکی ہوں ، الحمدُللہ تقریباً تمام قریبی اقارب بھی آہستہ آہستہ میرے نظریات کی طرف جھکاؤ اختیار کر رہے ہیں ۔
کبھی کُچھ باقائدہ نہیں لکھا مگر خواہش تھی کہ اپنی دھرّم پریورتن کی داستان لکھ سکوں تاکہ سب جان سکیں کہ وہ کیا وجوہات تھیں جن سے مجبور ہو کر میں نے اتنا بڑا یو ٹرن لیا ۔ اُردو دان نہیں مگر اُردو سے عشق ہے ، ایک تحریر لکھ رہی ہوں سوچا کہ کہانی کے اسلوب میں اپنی آپ بیتی بیان کر دوں ، آگے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے ۔​
یوم پیدائش
جنوری 10، 1990 (عمر: 34)
ذاتی ویب سائٹ
https://facebook.com/Jahil.Peerni
مقام سکونت
لاہور ، پاکستان
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Aggressive
Gender
Female
Occupation
فاریکس و کریپٹو پروفیشنل ٹریڈر

دستخط

خانم
Top