خالد مسعود غنی

میں ملتان کا رہائشی ہوں اور پیشہ وکالت سے منسلک ہوں۔ آج کل بطور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب، لاہور ہائی کورٹ،ملتان بنچ سے وابسطہ ہوں جبکہ سال 2005 میں بطور سیکریٹری جنرل، ڈسٹرکٹ بار ملتان منتخب ہو کر خدمات سر انجام دے چکا ہوں۔ ادب سے وابستگی بنیادی نوعیت کی ہے۔ کچھ لکھا بھی ہے تاہم تاحال کوئی تصنیف میرے نام پر نہیں۔
یوم پیدائش
دسمبر 19
مقام سکونت
ملتان
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Cool
Gender
Male
Occupation
وکالت
Top