حکیم محمدعرفان شہزاد

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جو حضرات و خواتین اونلائن (بذریعہ انٹر نیٹ) غذائی علاج کیلئے غذائی چارٹ بنوانا چاہتے ہیں ان سے گذارش ہیکہ مندرجہ ذیل معلومات ارسال فرمائیں،تاکہ غذائی چارٹ بنانے میں آسانی ہو-
1:مریض کا نام؟
2:مریض کی عمر؟
3:جائے پیدائش؟
4:جائے پرورش ؟
5:اب کہاں رہتے ہیں؟
6:شادی شدہ یا غیر شادی شدہ؟
7:کتنے بچے ہیں؟
8:سب سے چھوٹے بچے کیا عمر ہے؟
9:مریض کا رنگ (گندمی،بلیک،سفید)؟
10:مریض دبلاپتلایا موٹا؟
11:مریض کا وزن؟
12:پیشہ ،مریض کیا کام کرتا ہےیا کرتا تھا؟
13:صبح کا پہلا پیشاپ کسی سفید بغیر سٹیکر ولیبل والی بوتل میں ڈال کر اس کی تصویر!
14:آپ مرض کی کیا علامات محسوس کرتے ہیں؟
15:آپ کس مرض کا علاج کروانا چاہتے ہیں؟
16:اگر کوئی رپوٹس کروائی ہیں تو ان کا عکس؟
17:اگر ممکن ہو تو مریض کا تازہ تصویر؟
18:مریض کا اپنا بیان!
19:زبان کی تصویر
اگرمریض عورت ہے تو :
20:ایام (حیض)کتنے دن آتے ہیں؟
21:کیا ایام کے دنوں میں کویئ درد یا تکلیف؟
یہ معلومات بذریعہ واتسپ کر سکتے ہیں۔
3214287898
یوم پیدائش
اپریل 20، 1981 (عمر: 43)
مقام سکونت
لاہور
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Daring
Gender
Male
Occupation
تدریس و حکمت

Contact

فیس بک
Hakeemirfanshahzad

تمغے

  1. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  2. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top