حکیم ضیاء الرحمن

لسلام علیکم
میرا نام ضیاءالرحمٰن سندھو ہے میں اس وقت لاہور چونگی امرسدھو رہتا ہوں میں اور حکمت کرتا ہوں
میں نے سن 2002 سے لیکر 2006 تک یعنی 4 سالہ حکمت کا ڈپلومہ فاضل الطب والجراحت حمایت اسلام طبیہ کالج لاہور سے کیا ہے اور سن 2006 سے بیت الحکمت کے نام سے مطب چلا رہا ہوں اس کے علاوہ المہر ہربل فارما کے نام سے فیکٹری چلا رہا ہوں
ویسے بھی حکمت کرنا ہمارا خاندانی کام ہے میرے دادا جان بھی حکیم تھے مولانا حکیم محمد اسحاق سندھو جو کہ سن 2007 میں وفات پا گئے تھے
میرے والد محترم حکیم عبیدالرحمٰن سندھو بھی حکیم یں اور وہ ملتان ابن سینا طبیہ کالج میں پروفیسر رہ چکے ہیں
یوم پیدائش
جنوری 1، 1986 (عمر: 38)
مقام سکونت
لاھور
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Breezy
Gender
Male
Occupation
حکمت

تمغے

  1. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  2. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top