Recent content by حمیرا نگہت

  1. حمیرا نگہت

    غزل

    بہت شکریہ جناب آپ کی تہہ دل سے ممنون ہوں آپ نے بہت باریک غلطیوں کی طرف توجہ دلائی کیا یہ سفر والا شعر اس طرح درست ہوگا وزن میں؟؟ دُور منزل ہے اور سر پر شام ہوگئیں سُرخ بدلیاں ساری آپکی رہنمائی کی منتظر ہوں
  2. حمیرا نگہت

    غزل

    بہت نوازش ۔ آپ نے بہت گہری نظر سے دیکھا میری کاوش کو آئندہ بھی آپکی قیمتی رائے کا انتظار رہے گا
  3. حمیرا نگہت

    غزل

    بہت شکریہ ظہیر صاحب اتنے خوبصورت الفاظ میں حوصلہ افزائی کیلئے ۔ آپ سب محترم احباب و اساتذہ کرام کی رہنمائی شامل حال رہی تو ان شاء اللہ کوشش جاری رہے گی جزاک اللہ
  4. حمیرا نگہت

    غزل

    السلام علیکم اس بزم میں نئی شامل ہوئی ہوں ایک کاوش بغرض اصلاح و آراء پیش خدمت ہے۔۔۔۔۔معزز اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے بات جب تک نہ ہو بیاں ساری کیسے سلجھیں یہ گتھیاں ساری آؤ اپنے لہو سے لکھیں کچھ زندگی کیوں ہو بے نشاں ساری باغباں نے چمن جلا ڈالا محو حیرت ہیں تتلیاں ساری لوٹ آؤ کبھی تو...
Top