حق!
ٹھیک کہتے ہیں آپ، بچھڑنے والا اپنی مرضی سے بچھڑا ہو تو شائید صبر کا بہانہ ہو جاتا ہو،مگر موت آپ کی بے بسی کا تمسخر اڑاتی چھین لے جائے تو یہ تجربہ علیحدہ ہی ہوتا ہے، زخم ہے کہ بھرتا ہی نہیں!
بالکل ایسا ہی ہے ، مجھے خود اس طرح کی باتوں پر یقین نہیں ، حالانکہ گھر میں عجیب و غریب چیزیں ہوتی دیکھی ہیں لیکن اس بات پر کبھی یقین نہیں آیا کہ کوئی انسان ایسا کچھ کر سکتا، والدہ کے ساتھ اکثر یہی گفتگو ہوا کرتی تھی کہ جو بھی معاملات ہیں اللہ کریم کی منشا سے ہیں ۔
اور صد شکر کے ہمارے والدین بھی...
اس سے ملتا جلتا ایک چھوٹا سا واقعہ ابھی چند مہینے قبل ہی میرے ایک خاصے پرانے دوست کے ساتھ ہوا ۔
تعلیم کے سلسلے میں ہماری رہائش پنڈی شہر میں ہے۔ ابھی پنڈی گئے ہمیں بمشکل ایک ماہ ہوا تھا ، ایک دن اکیڈمی سے واپس ہاسٹل پہنچا تو دوست بتانے لگا کہ آج اکیڈمی سے گھر آتے ایک بائک والا ملا ، کوئی برقعہ...