نتائج تلاش

  1. حماد علی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    اور اگر ہمارے حواس واقعی ہی ناکافی ہیں تو متبادل کیا ہے؟ حقیقت کا ادراک کیونکر ہو؟ گر تو ہمارے لیے کامل حقیقت کا ادراک ممکن نہیں تو کیا حقیقت ایک بے معنی شے نہیں بن جاتی؟ اور ایک بے معنی و بے فائدہ شے پر بحث سے کیا حاصل؟؟؟
  2. حماد علی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    حقیقت بذات خود کیا شے ہے؟ کیا حقیقت ذات سے متصل ہے؟ یا حقیقت کا وجود ذات سے علیحدہ ہے؟ اگر تو حقیقت ذات سے علیحدہ ہے تو ہمارے حواس ناکافی ہیں!
  3. حماد علی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    یہ تو آپ پر منحصر ہے، خدا کہیے یا کچھ اور، ہر سوال کا جواب ہو لازم تو نہیں۔ کچھ سوالوں کے جواب مزید سوال ہی ہوا کرتے ہیں!
  4. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس جلدی میں ج کو بھول ہی گیا، لگتا ہے الف ب دوبارہ پڑھنی ہوگی
  5. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر ہے صبر کا یہ
  6. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چند ایک لوگ ہوتے ہیں جنکا کام ہی یہی ہوا ہے !
  7. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوش رہیں آپ بھی سدا!
  8. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑ سے صرف روڑے ہی ذہن میں آتے ہیں، دوڑنے والوں کی راہ میں بھی آتے ہیں جو:)
  9. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صرف وہی لوگ دوڑ سکتے ہیں جو دوڑنا چاہتے ہیں۔۔۔۔
  10. حماد علی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    رگ وید میں ایک بھجن ہے تخلیق کے حوالے سے، پڑھیے مزہ آ جائے گا۔
  11. حماد علی

    محفل کے جِن بھوت

    کر بھی چکے دیکھ بھی چکے :):LOL::p
  12. حماد علی

    محفل کے جِن بھوت

    آج ایک اور دوست نے بھی بے وفائی کا الزام دھرا ہے ہم پر اور محفل نے بھی ، لگتا ھے کچھ تو حقیقت ہے اس میں!:ROFLMAO:
  13. حماد علی

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    بنفس نفیس آنا ممکن نہ ہو لوگوں کے لیے تو اس کا حل گوگل میٹ کے پاس موجود ھے!
  14. حماد علی

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    میری آخری خواہش ہے: محفل کی آخری سالگرہ، اور پہلی برسی پر ایک ملاقات کی محفل کا انعقاد کر لیا جائے
  15. حماد علی

    میری وفات پہ۔۔

    اس دن کے لیے، خدا مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے، آمین!:notworthy:
  16. حماد علی

    محفل کے جِن بھوت

    ہائے کیا خبر تھی، محفل کسی نخریلی محبوبہ کی طرح بریک اپ کا ارادہ کر لے گی !:cry::cry:
  17. حماد علی

    خدا حافظ اردو محفل !

    اللہ آپ کے دل کو قوت عطا فرمائے، بہت دعائیں آپ کے لیے!
  18. حماد علی

    خدا حافظ اردو محفل !

    جہاں بھی جایا جائے، ہمیں بھی لے جایا جائے ، انچاس آپ لوگ ہیں تو پچاسواں مجھے شمار کر لیا جائے:smile-big:
  19. حماد علی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    جب بھی دل اداس ہوا، محفل کا چکر لگا لیا۔ پچھلے کئی سالوں سے یہ ایک ریت سی تھی، دل مزید اداس ہو گیا، مگر وقت کی رفتار سے کون مقابلہ کرے!
  20. حماد علی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    آہ دل ٹوٹ سا گیا ! کوئی فیسبک گروپ بنا لیا جائے اردو محفل کا کہ اس کی بازگشت باقی رہ سکے؟
Top