Recent content by حسن علی

  1. ح

    نئی کتاب۔۔لیاری کنگ (گل نوخیز اختر)

    السلام علیکم! جناب جس کتاب کا میں ذکر کر رہا تھا وہ آن لائن آگئی ہے۔ لیاری کنگ نام ھے کتاب کا اور باقی کی سب تفصیل http://www.kitaabghar.com/dir/link.php?id=159 یہاں موجود ہے۔ حسن علی
  2. ح

    نئی کتاب۔۔لیاری کنگ (گل نوخیز اختر)

    محترم اعجاز صاحب! یونی کوڈ پر بکس رکھنے کا سلسلہ ہم نے ابھی شروع کیا ہے۔ پہلے سے موجود کتب صرف پی ڈی ایف فارمیٹ میں موجود ہیں۔ اب سے جو بھی بک آن لائن آئے گی، وہ یونیکوڈ میں بھی دستیاب ہوگی۔ ساتھ ساتھ ہم پہلے سے موجود کتب کو بھی یونیکوڈ میں آن لائن لاتے رہیں گے۔ آج کل تو ذرا ویب سرور بدلنے کے...
  3. ح

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    السلام علیکم! میری رائے میں یہ مناسب نہیں ہوگا۔ دو ویب سائٹس پر ایک جیسی بکس کو ایک جیسے انداز (یونی کوڈ) میں دینے کا کیا فائدہ؟ فائدہ تو تب ہے اگر آپ اپنے ذرائع استعمال کر کے کچھ بکس آن لائن لائیں۔ تاکہ اردو پڑھنے والوں کو زیادہ سے زیادہ ورائیٹی مل سکے۔ ہاں یہ البتہ ضرور ہو سکتا ہے کہ آپ...
  4. ح

    نئی کتاب۔۔عشق کا قاف ( سرفراز احمد راہی)

    السلام علیکم! یہ پیجز سٹائل شیٹس کی مدد سے ڈسپلے کئے گئے ہیں، تو صرف ایک لائن ایڈٹ کرنے سے نفیس نسخ یا کوئی بھی دوسرا فونٹ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ ناول عید سے پہلے آن لائن کرنے کے چکر میں تہوما فونٹ استعمال کر کے آن لائن کر دیا تھا۔ اب میں دیکھوں گا کہ کونسا فونٹ زیادہ اچھا لگے گا۔ نفیس نسخ...
  5. ح

    نئی کتاب۔۔عشق کا قاف ( سرفراز احمد راہی)

    السلام علیکم! ان پیج فائلز کو پی ڈی ایف فائلز بنانے کیلئے ہمیں فونٹس کو ایمبیڈ کرنا پڑتا ہے، اسی وجہ سے اردو پی ڈی ایف کا سائز بھی کافی بڑا ہوتا ہے (خاص کر اگر آپ نستعلیق فونٹ استعمال کریں)۔ اردو پی ڈی ایف فائلز گوگل تو کیاکوئی بھی سکرپٹ بیسڈ پی ڈی ایف ریڈر نہیں پڑھ سکتا۔ میں نے بہت سر کھپایا...
  6. ح

    نئی کتاب۔۔عشق کا قاف ( سرفراز احمد راہی)

    السلام علیکم جناب نبیل صاحب! مجھے آپ کی رائے سے اتفاق ہے کہ بلاشبہ جو افادیت یونیکوڈ کی ہے وہ تصویری اردو میں نہیں ہے۔ اور مستقبل بھی یونیکوڈ کا ہے۔ لیکن جب میں نے یہ پراجیکٹ شروع کیا تھا تب یونیکوڈ اتنا عام نہیں تھا اور اسکا فونٹ کافی بھدا اور نا مکمل تھا۔ پھر ینیکوڈ میں یہ بھی پرابلم ہے کہ...
  7. ح

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    السلام علیکم! میں آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا کہ کتاب گھر اور اقبال سائبر لائبریری کی بکس آپ اپنی سائٹ پر ایڈ کریں۔ یہ اس لیے نہیں کہ ان کتابوں پر ہماری اجارہ داری ہوگئی ہے بلکہ اس لیے کہ وہ بکس بہر حال آن لائن ہیں اور کسی نہ کسی فارمیٹ میں پڑھی جا سکتی ہیں۔ آپ لوگوں کو چاہیے کہ ایسی بکس آن...
  8. ح

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں السلام علیکم دوستو! یہاں چونکہ اس موضؤع پر بات ہو رہی ہے جو کام میں عرصہ ٢ سال سے کر رہا ہوں تو میں سمجھتا ہوں کہ مجھے اپنا اظہار خیال ضرور کرنا چاہیے۔ کتاب گھر میں نے ٢٠٠٣ میں پراجیکٹ گٹن برگ سے انسپائر ہو کر ہی شروع کیا تھا۔ رائٹرز اور پلبشرز حضرات کے انتہائی...
Top