Recent content by حامد محمود

  1. حامد محمود

    رائیل برٹیش پاکستان

    جن نوٹوں پر حکومتِ پاکستان نہیں لکھا وہ نوٹ انڈیا میں چلتے تھے۔ میں نے ایک ایسا نوٹ بھی دیکھا ہے جس پر حکومتِ پاکستان لکھا تھا لیکن کسی نے سلوشن ٹیپ کے ذریعے اُس کو چھپانے کی کوشش کی ہوئی تھی تاکہ اُس نوٹ کو انڈیا میں چلایا جا سکے۔
  2. حامد محمود

    رائیل برٹیش پاکستان

    یہ اُس وقت کی بات ہے جب پاکستان نیا نیا آزاد ہوا تھا۔ لیکن معلوم نہیں آزاد ہوا بھی تا کہ نہیں یا یہ کوئی نیا ڈراما تھا برٹیش حکومت کا۔ جب پاکستان آزاد ہوا تھا تو حکومت پاکستان کو یہ اجازت نہ تھی کہ وہ اپنی مرضی کے نوٹ جاری کر سکیں۔ اِس لے جب بھی کوئی نوٹ جاری کیا جاتا تھا اُس پر شاہ جان ششم کی...
  3. حامد محمود

    'وہ تو بلیوں سے ڈرتا تھا،خودکش بمبار کیسے بن گیا'

    غلطی ہو گی یار۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے ذہن میں خیال آیا ہے کہ ہم نے تو بچوں کو بھی خودکش حملہ کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
  4. حامد محمود

    تعارف میرا تعارف

    تمام حضرات کا بہت بہت شکریہ
  5. حامد محمود

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ فلپینی حکومت کو ہم سے زیادہ کسی اور کا مسلہ ہے اِس لیے فلحال ابھی ایسی کو حظرے والی بات نہیں ہے۔
  6. حامد محمود

    'وہ تو بلیوں سے ڈرتا تھا،خودکش بمبار کیسے بن گیا'

    میں نے ابھی تک نوجوانوں اور بزرگوں کو خودکش حملہ کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ کسی بچے کو ابھی تک نہیں دیکھا خودکش حملہ کرتے ہوئے۔
  7. حامد محمود

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    کاہے کی چوری حضرت؟
  8. حامد محمود

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگر کوئی نیا سافٹ ویر مارکیٹ میں آئے تو تھوڑی دیر صبر کر لینا چاہیے بجائے اِس کے کہ اُس سافٹ ویر کو خریدا جائے۔ کچھ عرصے بعد وہ سافٹویر نیٹ پر مفت میں دستیاب ہوجاتا ہے۔ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔
  9. حامد محمود

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    ارے بھائی کیا کہہ رہے ہیں آپ لوگ 2000 روپے میں اِنپیج اتنے پیسوں میں تو ایک عدد پُرانا کمپیوٹڑ بھی مل جاتا ہے۔ ویسے ہم تو توکبھی سوفٹویر خرید کر استعمال نہیں کیا۔ ہم تو ہزاروں ڈالڑ کے سافٹویر مفت میں استعمال کرتے ہیں۔ ہم تو کیا پاکستان کے 99.99% لوگ مفت سافٹویر استعمال کرتے ہیں۔
  10. حامد محمود

    تعارف میرا تعارف

    آپ کو کیسے معلوم ؟ آپ بھی کاٹتے رہے ہیں کیا؟
  11. حامد محمود

    تعارف میرا تعارف

    مضمون تو تب لکھوں نا جب طریقہ معلوم ہو ۔ اِس لیے تو پوچھ رہا ہوں کہ مضمون لکھنے کی کیا ترکیب ہے؟
  12. حامد محمود

    تعارف میرا تعارف

    بس اب مجھے کسی ایسے صاحب کا بتا دیں جو اِس فارم میں اُردو مضامیں لکھنے کے لیے اچھی اچھی ترکیبیں بتاتے ہوں۔
  13. حامد محمود

    تعارف میرا تعارف

    کس کتاب کی بات کر رہے ہیں؟
  14. حامد محمود

    تعارف میرا تعارف

    کیا آپ آسان الفاظ نہیں استعمال کر سکتے ۔ مجھے اُردو کے اتنے مشکل الفاظ سمجھ نہیں آتے۔
  15. حامد محمود

    تعارف میرا تعارف

    یہاں پر کوئی ایسے حضرت موجود ہے جو اچھے مضامین لکھنے کے لیے ترکیبیں بتاتے ہوں؟
Top