یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو۔۔
وہ غزل کی سچی کتاب ہے،اسے چپکے چپکے پڑھا کرو۔۔
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں، کوئی آئے گا کوئی جائے گا،
تمہیں جس نے دل سے بھلا دیا، اسے بھولنے کی دعا کرو۔۔
مجھے اشتہار سی لگتی ہیں یہ محبتوں کی کہانیاں،
جو کہا نہیں وہ سنا کرو، جو...
آزمانے کے لئے اس کا کرم نکلے ہیں
آج بت خانے سے ہم سوئے حرم نکلے ہیں
کیسے تخلیق ہوئی، بعد اجل کیا ہو گا
ان سوالوں ہی سے سب دین و دھرم مکلے ہیں
غلبہ تھا ذہن پہ رنگین سے کچھ خوابوں کا
عشق میں ڈوبے تو اب سارے بھرم نکلے ہیں
کھائے ہیں اہل زباںخوف ستم گر کتنا
لب بھی خاموش ہیں، کاغذ نہ قلم نکلے...
کچھ چیزیں کبھی نہیں بدلتیں........جیسے "تقدیر" کچھ چیزیں اکثر اوقات ہمارے ہاتھ میں ہوتی ہیں.....جیسے "قسمت"
دیکھا جائے تو اکثر لوگ قسمت کا رونا روتے نظر آتے ہیں.
کوئی نقصان ہوا تو قسمت کا لکھا' محبوب نے
دغا دیا تو قصوروارقسمت.
بلبل کو باغباں سے نہ صیاد سے گلہ
قسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں...
گلاب آنکھیں، شراب آنکھیں
یہی تو ہیں، لاجواب آنکھیں
اِنہیں میں اُلفت، اِنہی میں نفرت
ثواب آنکھیں، عذاب آنکھیں...
کبھی نظر میں بلا کی شوخی
کبھی سراپا حجاب آنکھیں
کبھی چُھپاتی ہیں راز دل کے
کبھی ہیں دل کی کتاب آنکھیں
کسی نے دیکھی تو جھیل جیسی
کسی نے پائیں سراب آنکھیں
وہ آئے تو لوگ مجھ سے بولے...